جب خان حکومت میں تھا تو یہ سوچتی تھی وہ مزے کر گیا ہم رل گئے
اب وہ جیل میں ہے تو سوچتی ہے وہ وہاں مزے میں ہے
محترمہ بغض اور حسد کے بد ترین حصار میں ہیں
مرزا جہلمی کا شروع سے یہ طریقہ کار رہا ہے کہ ہر وہ بات کرے گا جس سے اسے "مشہوری" ملے۔۔۔ ہر "متنازعہ" موضوع پر اس کا کلپ موجود ہے جس میں اس نے اپنی "عقل کی گھوڑے" دوڑائے ہوئے ہیں۔۔۔ کوئی بھی "اختلافی" بات کر کے دوسرے مکاتب فکر کے "ٹاپ علماء" کی تصاویر تھمبنیل میں اس لئے لگائے گا تا کہ ویوز...