Recent content by Master

  1. M

    مجھے لگ رہا پٹواری بہت جلد ماموں بننے والے ہیں

    تاریخ گواہ ہے کہ مریم نواز نے پٹواریوں کو ہمیشہ ہی ماموں بنایا ہے، ایک بار پھر بن گے تو کیا ھو جائے گا؟
  2. M

    مریم نواز دن رات پنجاب کو چار چاند لگا رہی ہیں، خواجہ آصف

    غلط بات، وہ چاند مریم نے نہیں صفدر نے چڑھایا تھا
  3. M

    نواز شریف آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے، طبی معائنہ کرائیں گے

    ہم نے تو سنا تھا کہ یہ صاحب عید کے بعد سیاسی طور پر ایکٹو ہو نے جارہے ہیں. لگتا ہے ان کی آواز لندن میں ہی نکل سکتی ہے.
  4. M

    "بھٹو آج بھی گڑھی خدا بخش سے راج کر رہے ہیں۔۔"بلاول بھٹو زرداری

    دعا ہے کہ تو اور تیرا ابا بھی جلد ہی گڑھی خدا بخش سے راج شروع کر دیں۔
  5. M

    فیصل کنڈی کی حکومت کو فوجی جوانوں کیلئے فضائی ٹکٹ سستے کرنی کی تجویز

    ساری دنیا میں فوج قوم کی حفاظت کے لیے ہے اور ہمارے ملک میں ساری قوم جان و مال سے اس فوج کی حفاظت کر رہے ہیں۔ اور فوج جب چاہتی اس عوام کو مار سکتی ہے
  6. M

    شہباز حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے کمی

    یہ تو حکومت نے حاتم تائ کی قبر پر لات مار دی ہے۔
  7. M

    عید کے فوری بعد تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے،شاہد میتلا

    I don't know who this guy is but now even I child know that whoever will betray khan will end his own politics we all saw examples of khattak, Tareen etc and many more. They all gone from main stream politics to trash. So they Can break ALL PTI MNAs, they cannot take love and support out of...
  8. M

    سرکاری ملازم کو ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک بنانے جیسی حرکتیں زیب نہیں دیتیں،عظمی

    اوروہ جو مریم ہر روز سرکاری تقریبات میں ٹک ٹاک بناتی رہتی ہے وہ؟
  9. M

    مسلم لیگ نے ہمیشہ جمہوریت کو ٹوٹ کر چاہا ہے۔ضیغم خان

    اس کا مطلب ہے لوٹ کر کھایا ہے۔
  10. M

    مسلم لیگ نے ہمیشہ جمہوریت کو ٹوٹ کر چاہا ہے۔ضیغم خان

    اس کا مطلب ہے لوٹ کر کھایا ہے۔
  11. M

    مسلم لیگ نے ہمیشہ جمہوریت کو ٹوٹ کر چاہا ہے۔ضیغم خان

    اس کا مطلب ہے لوٹ کر کھایا ہے۔
  12. M

    آرمی چیف نے بیرسٹرگوہر سے کہا میں سیاسی معاملات نہیں پڑوں گا،انصارعباسی

    یہ تو بہت اچھا مزاق بھی کر لیتے ہیں. 😂😂😅
  13. M

    عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کو آئی ایم سوری کہہ دینا چاہیے ! رؤف کلاسرا

    کلاسرہ کا کہنا ہے آرمی چیف کو سور بولنے سے سارے مسائل حل ہو سکتے Is this true? 😂
Back
Top