its not as simple as it looks. the guy has just been demoted from being ISI chief to a special advisor of a guy who is not even a full fledge mayor of Islamabad.
that was the last throw of the dice from the psychopath Asim Munir to ignite a regional conflict & save himself & the cabal of criminals he assembled around himself. the world will simply not allow this psychopath to overlord this country & be a source of headache even if he has supressed...
عاصم منیر کی جگہ اس کو آرمی چیف بنا دو، پاکستان کی پہلی خاتون آرمی چیف بننے کا اعزاز بھی حاصل کر لے گی اور رٹائرڈ جرنیل کو آرمی چیف بنانے کا اصول بھی پختہ ہو جائیگا
اچھے بچے اپنی شلوار گیلی کر دینگے لیکن کسی کو بتائیںگے نہیں کہ ان کو کتنی زور کی آیی ہوئی ہے - یہ بےغیرت جرنیل اس موچھڑ سے ہر وہ کام کروائینگے جس کے بعد کے پی میں پی ٹی ایی کی کمر ٹوٹ جائیگی
اب بھی مینگنیاں ہی اٹا رہا ہے لیکن جرنیلوں اور ان کے گماشتوں کی - اسلام آباد پولیس نے پچھلے تین سال میں جو ظلم اور بربریت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اس طرح کی پوڈ کاسٹس سے امیج بہتر نہیں ہونے والا
پچیس کروڑ کے ملک میں ایک گریڈ بائیس کا دماغی مریض رام زادہ کسی سے کنٹرول نہیں ہو رہا لیکن اس پوپلے منہ والے کو دنیا جہاں کا پتا ہے لیکن اتنی ہمت نہیں کہ اس خرابی کے ذمےدار اس بدبودار کتے کا ذکر کر لے جس نے پورے کنوے کو گندا کر رکھا ہے
یہ سینکڑوں فوجی کیا مرغی کے بچے تھے جنھیں بی ایل اے کے کچھ مسلح لوگوں نے چوزوں کی طرح بند کر کے پوری دنیا میں ان کا پتلی تماشا لگا دیا؟
ڈی چوک میں نہتے بیگناہ لوگوں کو خاک و خون میں نہلانے کے بعد تو ان سورماؤں کی بہادری آسمانوں کو چھو رہی تھی، پر لگتا ہے آگے سے بھی بندوق والے دیکھ کر ان کی ساری...
سنا ہے کہ سسر جی بطور کوچ آ رہے ہیں اسی وجہ سے داماد جی کا کپتان بننا ڈیل کا حصہ ہے - ویسے پاکستان کی تباہی انہی سسروں سالوں اور دامادوں کے ہاتھوں ہوئی ہے
پہلے کہتے تھے کہ عمران خان نشئی ہے اور جیل میں ایک ہفتہ بھی نہیں نکال پائیگا - اب کہ رہے ہیں کہ اس کی فٹنیس کا راز ورزش میں ہے - یقیناً جیلر جنرل مریم رانی بذات خود جیل جا کر اسے ورزشیں کرواتی ہوں گی
شاداب خان کس خوشی میں واپس ٹیم میں بطور کپتان آ رہا ہے؟ کیا ٹیم سے نکالے جانے کے بعد اس میں شین وارن و عبدلقادر کی روحیں ایک ساتھ داخل ہو گئی ہے یا پھر سسر صاحب نے کوئی ایسا منتر پڑھ کر پھونکا ہے کہ اب دنیا قدرت کے نظام کی قائل ہو جاۓ گی؟
اس طرح کی حرکتوں سے جرنیل شاہی صرف لوگوں کو دعوت عام دے رہی ہے کہ آ کر ان کا علاج کرو ورنہ یہ میلہ مویشیاں میں ہیر رانجھے کی کھلم کھلا اخلاق باختگی اور کھڑی فصلوں کو برباد کرتی انجمن اور سلطان راہی کے ٹمھکے برداشت کرتے رہو