افطار کے وقت (حرم شریف میں) بدعا کرتے ہیں کہ جس نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا ، الیکشن میں دھاندلی کی(سیاستدان، جنرلز، ججز، الیکشن کمشن والے)، اور جس نے ملک کو لوٹا، ان پر اسی دنیا میں عذاب نازل ہو تاکہ رہتی دنیا تک ذلیل ہو
آج تک تو کوئ یہ ثابت کرسکا کہ "سرینا" آپ کی بیوی ہے
جج کی بیوی لندن میں پراپرٹیز بنائے اور اس کے شوہر کو اس بارے میں کوئی علم نہ ہو، آپ یہ بات مان سکتے ہیں؟ !