Recent content by Kashif Altaf

  1. K

    تمام جماعتیں ایک پیج پر ہیں کہ مزدوروں کو خوشحال کرنا ہے، اعظم نذیر تارڑ

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں ایک پیج پر ہیں کہ مزدوروں کو خوشحال کرنا ہے، مزدور خوشحال ہوگا تو ملک کا پہیہ آسانی سے چلے گا۔ این آئی آر ڈی کی یوم مزدور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یوم مزدور صرف مزدوروں کا دن...
  2. K

    اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہو گا تو پوری قوم ایک ہو گی۔ مولانا فضل الرحمان

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے اب اپنی تحریک کو آگے بڑھانا ہے، ہمارے مدارس محض تعلیم گاہیں نہیں نظریاتی، فکری ادارے ہیں, افغانستان کیساتھ تعلقات بہتر کرنا ہوں گے، غلط پالیسیوں سے سرحد پر ٹینشن پیدا ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا...
  3. K

    سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم آئین کو ہی نہیں مانتے، شاہد خاقان عباسی

    سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم آئین کو ہی نہیں مانتے، میں جب وزیرِ اعظم تھا، بلوچستان کی حکومت ہی غائب ہو گئی۔ ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے کہ معاملہ ایسے نہیں چل سکتا۔ جب تک سیاسی انتشارختم نہیں کرینگےمعاملات آگےنہیں بڑھیں گے،شاہد خاقان بلوچستان کوپاکستان کاامیرترین صوبہ ہوناچاہیے،شاہدخاقان عباسی
  4. K

    بھارت اس وقت جذباتی ہے لیکن پاکستان تحمل سے کام لے رہا ہے۔ بلاول زرداری

    بھارت اس وقت جذباتی ہے لیکن پاکستان تحمل سے کام لے رہا ہے۔
  5. K

    ہمیں تعاون دیں کہ ہم جدید ٹیکنالوجی سے اپنی زراعت کیسے بہتر کریں۔ شہباز

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا نے معجزے کیے ہیں، میں نے سیاست کی 4 دہائیوں میں مکمل ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن دیکھی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم مکمل ٹرانسفارمیشن میں ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں آئی ٹی...
  6. K

    عمران خان نے قوم کو پیغام دیا ہے کہ انڈیا کے خلاف متحد ہو جائیں۔ فیصل

    عمران خان نے قوم کو پیغام دیا ہے کہ انڈیا کے خلاف متحد ہو جائیں۔
  7. K

    فواد چوہدری کو اس قابل ہی نہیں سمجھتا کہ اس کی کسی بات کا بھی جواب دوں۔

    فواد چوہدری کی کوئی اہمیت یا حیثیت نہیں، میں فواد چوہدری کو اس قابل ہی نہیں سمجھتا کہ اس کی کسی بات کا بھی جواب دوں۔
  8. K

    پاکستان پر دھمکیوں اور الزامات کی بوچھاڑ کے باوجود نواز شریف خاموش ہیں۔

    مسلم لیگ ن کے مداح تجزیہ کار کہتے ہیں کہ اصل حکومت نواز شریف ہی کی ہے، وہی فیصلے کر رہے ہیں۔ مگر مودی کی پاکستان کو دھمکیوں اور پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کے باوجود نواز شریف خاموش ہیں۔ کوئی بیان تک جاری نہیں کیا، حتی کہ “اس وقت پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی” ہونے کا روایتی...
  9. K

    پاکستان کے خلاف جو بھی سازش کرے گا، اس کیلئے معافی نہیں ہے، محسن نقوی

    پاکستان کے خلاف جو بھی سازش کرے گا، اس کیلئے معافی نہیں ہے، سب کا بندوبست کریں گے۔
  10. K

    آل پارٹیز کانفرنس بلائے اور اس میں عمران خان کی شرکت یقینی بنائی جائے۔

    میں مطالبہ کرتا ہوں، حکومت پہلگام واقعے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائے اور اس میں عمران خان کی شرکت یقینی بنائی جائے۔ جب قوم عمران خان کی آواز سنے گی تو وہ پوری دنیا میں گونجے گی۔ ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، دیکھتے ہیں حکومت سنجیدہ ہے یا نہیں؟
  11. K

    شبلی فراز نے عمران خان کے 2019ء کے بیان کو کوٹ کیا، یہ قابلِ داد ہے

    شبلی فراز نے عمران خان کے 2019ء کے بیان کو کوٹ کیا، یہ قابلِ داد ہے کہ جب بھی کوئی ایسا موقع پڑا، ہمارے لیڈرز نے تن کر اس کا جواب دیا۔
  12. K

    ثانیہ نشتر کا الیکشن تاخیر کا شکار

    تاج حیدر کے فوت ہونے کے چار دن کے اندر ان کی سیٹ پر سینیٹ میں الیکشن کروانے کا شیڈول آ جاتا ہے، لیکن ثانیہ نشتر کے الیکشن میں ایک ماہ اور 13 دن ہو گئے، جبکہ قانون کے مطابق ایک ماہ کے اندر کا وقت ہوتا ہے۔ کے پی میں الیکشن کیوں نہیں ہوئے؟ ہے کوئی جواب؟
  13. K

    ایسے منہ کا کیا فائدہ، جو صرف پلاسٹک سرجریاں کروانے کے لیے رکھا ہو، صنم

    ایسے منہ کا کیا فائدہ، جو صرف پلاسٹک سرجریاں کروانے کے لیے رکھا ہو، دشمنوں کو ایک جواب نہ دے سکے۔
  14. K

    ترانے اور نغمے جاری کرنے کی بجائے صرف عمران خان کو جیل سے نکال دیں، شوکت

    ترانے اور نغمے جاری کرنے کی بجائے صرف عمران خان کو جیل سے نکال دیں، پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہو جائے گا! مودی اور بھارتی وزراء کے بیانات، تصاویر، تقاریر اور فوٹیج وغیرہ دھڑا دھڑ چل رہی ہیں! مگر اپنے ہی ملک کے سابق وزیراعظم، پاکستان کے قومی ہیرو، سب سے بڑے سوشل ورکر، سب سے بڑی سیاسی جماعت...
  15. K

    ایک درجن انڈوں کی قیمت 197 روپے اور ان پر 36 روپے سیلز ٹیکس۔ عدنان عادل

    انڈوں پر بھی سیلز ٹیکس: ایک درجن انڈوں کی قیمت 197 روپے اور ان پر 36 روپے سیلز ٹیکس۔ اپنی عیاشیوں کے لیے حکمران طبقہ نے سفید پوشوں کا خون چوس لیا ہے۔
Back
Top