نیک بچہ اور بدکار بچہ تو کسی کے گھر بھی پیدا ہو سکتاہے اسلیے اس منطق سے تو میں اختلاف کرتا ہوں۔ لیکن اگر کوئی ایشوریا رائے کو حاجن بنانے کوشش کر رہا ہے تو اب ایسا بھی نہیں ہے۔اور اگر کسی کو زیادہ دکھ ہوا ہے تو اپنی بیٹی یا بہن کو بھی ایشوریا جیسا بنائیں منافقت کیوں
اب اندازہ کریں کہ پاکستان ہم نے اس لیے بنایا تھا کہ ان جیسے بیٹھ کر ہمیں یہ بتائیں کہ کیا ٹھیک ہے اور کیا غلط۔ اس بندے کی رعونت دیکھیں اور ہم میں سے کوئی مانے یا نہ مانے بھائی کی طاقت کا راز تو ہے کوئی۔ وہ کہاں سے آرہی ہے سب کو پتہ۔
spirit of Pakistan is gone if there was any no it is like just...