میری رائے میں وہ تمام سرکاری ادارے جو خسارے میں جارہے ہیں پرائیویٹ کرنے چاہئے سٹیل ملز پی آئی اے ریلوے بجلی گیس جیسے ادارے عشروں سے خسارے میں جارہے ہیں ہر سال خسارہ بڑتا ہے کمی نہیں آتی سٹیل ملز تو کئی سالوں سے بند پڑا ہے ان محکموں میں ہزاروں افراد تنخواہ لے رہے ہیں جو کہ سراسر زیادتی ہے یہ تمام...