Recent content by Ich bin Waseem

  1. I

    جنرل فیض ہمارا اثاثہ تھا،جسے ضائع کردیاگیا،یہ انکا اندرونی معاملہ ہے:عمران

    9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرایا جاتا ہے، لیکن فیض حمید اور دیگر فوجی افسران جو کچھ کرتے رہے، وہ سب آرمی چیف کی ناک کے نیچے ہوتا رہا۔ اگر آرمی چیف اس میں شامل نہیں تھے تو پھر یہ ان کی ناکامی ہے کہ اتنے افسران غلط کام کرتے رہے۔ ایسے میں آرمی چیف کب استعفیٰ دیں گے؟
Back
Top