سی ٹی ڈی کے سینئرافسر انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کوعہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی، ایس پی یو، سی پیک راجہ فرخ یونس کو بھی عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دی گئے ہیں۔ دونوں افسران کو سینٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ارسلان...