کیسی با ہمت خاتون ھے قسمے۔
اتنا سب کچھ اپنے سامنے دیکھتے ھوئے بھی کافروں کو اتنا ڈٹ کر للکارنے سے بڑے سے بڑا بھی گھبراتا ھے لیکن یہ ان جیسے کالے کافروں کو ننگا کر رہی ھے۔
سلامت رہو
ایک تو یہ لفظ پاک فوج سے سخت نفرت ھو گئی ھے۔
اگر ان دلوں کا مخاطب کرنا مقصود ھو تو پورا لفظ پاکستان فوج بولا، لکھا اور پڑھا جائے۔
یہ م چود بالکل بھی پاک نہی ھیں
اس دلے سے سو اختلافات سہی۔۔۔۔لیکن اجڈ اور جاہل کا مطلب اگر لیا جائے کے جن کو سوائے شوشل میڈیائی علم اور ڈراموں کے زریعے حاصل کیا گیا علم ذریعے حاصل کئیے گئے علم کے علاوہ کچھ معلوم نہیں ھوتا تو یہ سہی کہتا ھے
ملک کی زیادہ تر آبادی دیہی ھے شہری آبادی میں بھی آدھی سے زیادہ وہ آبادی ھے جو گاؤں...