پرچہ مطالعہ پاکستان(کل نمبر10)
سوال نمبر 1
-سول حکمرانی قائم ہونے پر فوج کو ہونے والے "نقصانات"بیان کریں ۔۔
جواب:ویسے تو اس سوال کے جواب میں پورا تھیسز لکھا جاسکتا ہے، پر ماشٹر جی دس نمبر کے سوال کے لیے بندہ کاہے اتنی مغز ماری کرے ۔
لہٰذا ہم چیدہ چیدہ نکات بیان کیے دیتے ہیں ۔
پہلا نقصان...
اے پاکستان وچ " ریاست "کون اے
چاچے کا ٹیلی فون آیا ہے کہتا ہے آؤ پترا گل سن! اک ہو گیا نواز شریف اک ہو گیا آصف زرداری ،اک ہو گیا عمران خان اک ہو گیا شہباز شریف تے اک ہو گیا فضل الرحمان ۔
پر اے ریاست کون اے ؟
عرض کیا چاچا کیا مطلب ہے تمہارا ؟
اوہ یار اے ٹی وی پر روز کہہ رہے ہوتے ہیں کے ریاست پر...