مظفر آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملے پر ہم سب یک جان ہیں۔
قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق نے کہا کہ قومی سلامتی کے معاملے پر ہم سب یک جان ہیں اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ازلی...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا کمیشن بنایا جائے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے مذاکرات کا امکان مسترد نہیں کیا۔
اس سوال کے جواب میں کیا پاکستان اب بھی انڈیا کی جانب سے حملے کی توقع رکھتا ہے؟
وزیرِ دفاع کا کہنا...
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان و بھارت ایٹمی طاقت ہیں، خدا نہ کرے کہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی ایٹمی تصادم ہو۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب دینے کی...
تحریک انصاف کا ایک کارکن محسن نیازی جو 9 مئی کے مقدمات میں جیل میں رہا۔ دو روز قبل اسے میانوالی کے علاقے کمر مشانی سے پولیس نے اغوا کیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایس ایچ او کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ٹارچر سیل میں ہے.
اہم خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اپیل رواں برس 2025 میں مقرر ہونے کا امکان نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے قائم مقام چیف جسٹس کی ہدایت کر ریورٹ جمع کرادی
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیر اعطم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق بڑی پیش رفت...