*_وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ_*
_وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آج ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ امریکی وزیر خارجہ سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کی جانب سے...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کسی بھی جنگ کا آغاز نہیں کیا جائے گا، لیکن اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو پاکستان بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا، پاکستان اس سے زیادہ طاقت کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ بات خواجہ...
“دوسری جنگ عظیم کے دوران جب جرمن طیارے لندن پر بمباری کر رہے تھے تو وزیرِاعظم ونسٹن چرچل نے کہا تھا: "اگر ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں، تو ہمیں شکست نہیں ہو سکتی۔"
بدقسمتی سے، آج ہمارا عدالتی نظام اس معیار کے بالکل برعکس کھڑا ہے۔ انصاف نہ صرف تاخیر کا شکار ہے، بلکہ دانستہ طور پر دبایا جا...
لندن کے پوش علاقے بیلگریویا میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر جمعہ کی شب اُس وقت سخت کشیدگی دیکھنے میں آئی جب پہلگام میں بھارتی سیاحوں کے قتل پر احتجاج کے دوران ایک پاکستانی سفارتکار کی جانب سے مبینہ طور پر گلا کاٹنے کا اشارہ کیا گیا۔ اس واقعے نے نہ صرف مظاہرین کو مشتعل کیا بلکہ برطانیہ میں برصغیر...
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کو بھارت کے خلاف جارحانہ رویہ اپنانے سے باز رہنے اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ...
پہلگام واقعے میں انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ میں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
جب 2019 میں پلوامہ کا فالس فلیگ آپریشن ہوا تھا، تو ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا۔ جیسا کہ...
چیف جسٹس پاکستان اور سینیئر جج منصور علی شاہ کو اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی جانب سے فیصلے تحریر کرنے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے بڑھتے ہوئے استعمال کا نوٹس لینا چاہیے، کیونکہ زیادہ تر جج صاحبان کو اس ٹیکنالوجی سے مؤثر استفادہ کرنے کا علم ہی نہیں۔ نتیجتاً، وہ انصاف کے نظام کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور AI...