کے پی اور بلوچستان میں قبائیلی معاشرہ ہونے کی وجہ سے وہاں پولیس ظلم سے باز رہتی ہے کیونکہ پھر خاندانی دشمنی کا آغاز ہو جاتا ہے۔ پنجاب اور سندھ میں پولیس کے سامنے کھڑا ہونا مشکل کام ہے؛؛ میں پٹھان ہوں مگر سچ یہی ہے کہ لاہور میں رہتے ہوئے پولیس سے ڈر لگتا ہے کہ آدھی رات کو دروازہ توڑ کر اندر آ...
پاکستان جیسے کئی مسلم ممالک میں فرقہ بازی پھیلانے والے؛ یہاں برطانیہ میں سب سے بڑے جوئے خانے چلانے والے اور سب سے بڑھ کر نبی پاک ص کی عزت نہ کرنے والے مُلا
پاکستان جیسے ملک میں کبھی بھی کسی عیسائی یا ہندُو نے اسلام یا قرآن کی بے حرمتی کی جرات نہیں کی۔ اب وقت آ گیا ہے کہ یہ بے شرم اور لالچی جرنیل ہمت کریں اور ان جھوٹا الزام لگانے والوں کو پکڑیں
اس کی وضاحت دین میں موجود ہے صرف پڑھنے اور تحقیق کرنے کی ضرورت ہے جناب
بدقسمتی سے ہمیں دین نہیں بلکہ مسلک پڑھائے جاتے ہیں اور باقاعدہ بتایا جاتا ہے کہ اپنے فرقے کے علاوہ باقی غیر اسلامی——-
مثلا جدید سائنس کی بنیاد حضرت جعفر صادق کی قائم کردہ درسگاہ سے ملتی جہاں سے ان کے شاگردوں میں جابر بن...