Zardari, Talpur’s judicial remands extended till Sep 5

kwan225

Minister (2k+ posts)
کوئی منت ترلا ہی کر لو ان کا۔۔ کہ یہ لوٹی ہوئی دولت اور منی لانڈرنگ کا مان جائیں کسی طرح۔۔
اس ملک میں اگر کسی نے انصاف ہوتا دیکھنا ہے تو کسی غریب سے ہزار روپیہ چوری کروا کر پکڑوا دیں۔۔ پھر اس ملک کی پولیس اور عدالت کی پھرتیاں دیکھیں۔۔ پہلے تو پولیس اس غریب کے بچوں سے لے کر والدین کو پکڑ کے اچھی طرح پھینٹا لگائے گی۔۔ چونکہ غریب کے پاس پولیس کو جرمانہ دے کر چھوٹنے کا آپشن نہیں۔ عدالت قید اور جرمانہ کرے گی۔۔ اور جرمانے کی رقم نا ہونے پر پانچ سال اور سزا بھگتنی ہو گی۔۔۔
یہ ہے ہمارے ملک کا قانون۔۔

ان زرداریوں اور شریفوں کے خلاف ہزاروں شریک جرم وعدہ معاف مل جائیں گے۔۔ لیکن جرم پھر بھی ثابت نہیں ہو گا۔۔۔ اس لئے ان سے تو منت ترلا ہی کر لو۔۔
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion