Why This Train Is The Envy Of The World

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


شہباز بٹ صاحب خواب میں غالباً اِسمیں ایک مرتبہ تشریف فرما ہوۓ ہونگے؟ بس پھر اُسی

ترنگ میں لاہور کو اُدھیڑ کر رکھ دیا . سالی اورنج ٹرین
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
شہباز بٹ صاحب خواب میں غالباً اِسمیں ایک مرتبہ تشریف فرما ہوۓ ہونگے؟ بس پھر اُسی

ترنگ میں لاہور کو اُدھیڑ کر رکھ دیا . سالی اورنج ٹرین
Orange train is tram system i guess, but wadda goungloo ne 2013 k election mein manjan issi train ka baicha tha, khi-lhr
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Orange train is tram system i guess, but wadda goungloo ne 2013 k election mein manjan issi train ka baicha tha, khi-lhr



ہر وہ منجن جسمیں لمبا مال ہو ان لوگوں نے پچھلے پنتیس سال دھڑلے سے اور ڈنکے کی چوٹ پر عوام کو بیوقوف بنا کر بیچا اور اربوں ڈالرز لوٹے . کبھی مکّہ میں حرم کے ساۓ میں احرام باندھ کر اور کبھی مدینہ میں سفید ٹوپیاں پہن کر مسجد نبوی صلعم میں افطاریاں ڈکارتے ہوۓ پاکستانی عوام کو خوب خوب چریا بنایا، اور دھائی کہ اب بھی ڈھیٹوں کی طرح اسی کوشش میں ہیں کہ لوٹا ہوا مال بھی بچ جاۓ اور قوم انکو دوبارہ ڈکیتی کی وارداتیں ڈالنے کا موقع بھی دے