Why Sharif Family is anxious about the reserved verdict of IHC | Siddique J

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
میں ایک پاکستانی ہوں الحمدوللہ، میرا ایک سوال ہے اپنی قوم سے، سوال یہ ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائ نواز شریف کی زمانت دی کہ میرے بھائ کو علاج کے لۓ لندن جانے دیا جاۓ، عدالت نے جانے دیا، اب سب کو پتہ ہے کہ نواز واپس نہی آ رہا، کیا اس مد میں شہباز اور ڈاکٹر عدنان کو گرفتار نہی کیا جا سکتا کہ مجرم فرار ہے، اشتہاری ہے، اس کی مجرمہ بیٹی مریم زمانت پر ہے، جب تک نواز پیش نہی ہوتا یہ تینوں جیل بھیج دیا جاۓ اور اس وقت تک اندر رکھا جاۓ جب تک بھگوڑا، بزدل، نامرد، واپس نہی آ جاتا۔ پاکستانیو کیا خیال ہے آپ کا۔
 

Sar phra Dewanah

Politcal Worker (100+ posts)
لوہار ہائی کورٹ اور لوہاروں کو سزا ، نہ بھائی نا .==== باقی باتیں چھوڑو ، یہ بتائو کہ وہ چھوٹی سی سرجری ! کب، کیسے ،کیوں ،کہاں ، کیوں ؟
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں