Why India’s global reputation has been severely dented by its mismanagement

Nice2MU

President (40k+ posts)
She is blatantly lying about Bharat gifting any vaccine to Bangladesh! Liars are all over in bharat at all levels.

یو این کے پروگرام کوواکس کے ذریعے انڈیا میں بننے والے آسٹرا زینکا کے ویکسین مختلف ممالک کو دینے تھے۔ انمیں پاکستان، بنگلہ دیش وغیرہ بھی شامل تھا۔۔۔ انڈیا نے بنگلہ دیش، نیپال وغیرہ کو دیئے لیکن پاکستان کو نہیں دیئے۔۔۔ یہ کہہ ہے کہ انکے اپنے لوگوں کو ضرورت ہے۔۔۔ جسکی وجہ سے پاکستان کا ویکسینیشن پروگرام لیٹ شروع ہوا۔ اور اوپر سے انڈیا کا مرغی کی نسل کا میڈیا پاکستان پہ ہنس بھی رہا تھا اور "دنیا کے سب سے بڑے "اپنے ویکسینیشن پروگرام کے شروع کرنے پہ بڑا غرور میں تھے لیکن اللہ تعالیٰ کو تو غرور پسند نہیں اسلیے تھوڑا سا جھٹکا دیا ہے۔۔۔ پاکستان میں انشاء اللہ کنٹرول ہو جائیگا۔۔ لیکن پاکستانیوں کا بڑا حوصلہ اور ظرف ہے کہ وہ ان پہ ہنس نہیں رہے بلکہ انکے ساتھ ہمدردی کر رہے ہیں اور پاکستان نے انڈیا کو وینٹی لیٹر دینے کی بھی پیشکش کی ہے۔۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
India is Terror capital, India is Rape capitol and now India is Covid capital.
Feku Modi & his RSS-BJP only to blame.

مجھے بس ڈر یہ ہے انڈیا والے اتنے خبیث ہیں کہ کئی اسکا الزام آئی ایس آئی پہ نہ لگا دے ۔
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Midi and RSS are too blame, internally they have upset Muslim's and kissans. There performance internally has been crap as well when it comes down too economy. The way they treated Muslim in Kashmir has given

Internationally they have upset Nepal and China.