Who wrote Bilawal Zardari's speech?

pinionated

Minister (2k+ posts)
This speech likey came from Hussain Haqqani, driving the agenda of India and US

Zardari is basically counting on phone calls to come from outside to influence the Judiciary and Nab
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاب، سب باتوں کی سمجھ آگئی، لیکن
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی، کہ
تمہیں دُکھ کیوں ہوا، بلاول کا رانڑی بےنجیر کا بیٹا ہونے پر

کیاوہ بہت ذیادہ محبّ وطن تھی ؟؟

کیا بھارت دوستی، اور امریکہ کی چاکری میں اُس نے بھارت کو علیحدگی پسند سکھوں کی لسٹیں نہیں دے
وہ لسٹیں جو پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے بہت محنت سے ترتیب دی تھیں،،

اور ایک قومی راز تھا