Athletic ability and agility depends heavily on butt muscles. Good and powerful butt muscles are not a gift our ethnicity is bestowed upon, in addition due to our diet we accumulate fat on the gut which makes us even less flexible.
میچ کے بعد ٹنڈولکر کا ایک انٹرویو سنا ہے۔ آج تک ٹی وی پر ، ایسا زبردست تجزیہ ہے کہ پاکستانی ٹیم اور کپتان کو اسے نصاب بنا کر یاد کرنا چاہئے
اس نے کہا کہ باولرز نے گڈ لینتھ پر بالز کیوں نہیں کیں اگر وہ تھوڑا خطرہ لے کر آگے بال پھینکتے تو ایسی بال سونگ ہوکر ضرور وکٹس دیتی ہے مثلا حسن کی ایک بال آگے پڑی جس پر روہت بولڈ ہوتے بچا اور بال انسائیڈ ایج ہوکر چوکا ہوگیا
میرے خیال میں جسطرح شاہیں آفریدی نے آسٹریلیا کے میکس ویل کو بولڈ کیا تھا وہ بالکل وہی بال تھی جس کا ٹنڈولکر نے بتایا۔ افسوس کہ شاہین کو کھلایا ہی نہیں گیا
بیٹنگ میں ہمارے پاس نو رسک بیٹسمین نہیں ہیں جیسے روہت، دھون اور شیکھر ہیں کہ بڑے آرام سے کھیلتے ہوے لوز بالز کا انتظارکرتے ہیں
ہماری بیٹنگ ٹیکنیک بھی اچھی نہیں ہے امام الحق، فخر، شعیب حتی کہ بابر جب آوٹ ہوے تو ان کا پاوں بال کی لائین کو کراس کرتے ہوے آگے آیا تھا