"There were no extra ordinary conditions" - Justice Asif Saeed Khosa criticized IHC verdict of giving bail to Nawaz Sharif

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
pic_1519205148.jpg


سپریم کورٹ نے نیب اپیلیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے میں ہائیکورٹ کے فیصلے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔

سپریم کورٹ نے نوازشریف سزا معطلی کے خلاف نیب اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا ہے ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب کی اپیلیں خارج کی تھیں ۔

جسٹس آصف کھوسہ نے لکھا ہے کہ ہائیکورٹ نے ضمانت کا فیصلہ لکھتے ہوئے سپریم کورٹ کی گائیڈ لائنزکو مدنظر نہیں رکھا ۔ ہائیکورٹ نے ضمانت کا فیصلہ بھی 41 صفحات پر تحریر کیا ۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ضمانت کے فیصلے مختصر لکھے جائیں ۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم کو ضمانت دیتے ہوئے کیس کے میریٹس کو بھی زیربحث لے آئی ۔ اسی طرح ہائیکورٹ نے فیصلے میں کچھ حتمی نتائج بھی اخذ کر لیے ۔


تحریری فیصلے کے مطابق ہائیکورٹ نے اس وقت ضمانت کی درخواستیں سن کر فیصلہ کیا جب سزا کالعدم کرنے کیلئے دائر مرکزی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر تھیں ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ نیب کیسز میں ہائیکورٹ غیر معمولی آئینی دائرہ سماعت استعمال کر سکتی ہے تاہم نواز شریف کیس میں ایسے کوئی غیر معمولی حالات نہیں تھے ۔

جسٹس آصف کھوسہ نے لکھا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت اور اس کی منسوخی کیلئے وجوہات بالکل مختلف ہیں ۔ نیب کی ایک اپیل ایسے شخص کے خلاف ہے جو پہلے ہی جیل میں ہے جبکہ نیب کی دوسری اپیل میں فریق ایک خاتون ہے جس کو قانون ضمانت کے مقدمات میں رعایت فراہم کرتا ہے، ایسے حالات میں نیب کی اپیل مسترد کی جاتی ہے ۔

http://www.pakistan24.tv/2019/01/16/19210
 

brilTek

Senator (1k+ posts)

Sub DRAMA hai --- batain jitni marzi kerwaa loo

Yaa tu Justice Athar ko Islamabad High courts say nikaloo -- yeah tumhari tanqeed say kyaa hota judge sahib?? Iss judge nay kyun zamanat dii

Judges ka ehtesaab naguzeer ho chuka
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
Pakistan Adliya.....inna lillah....intezar hai ke A S khosa sb ane ke baad kya karenge....

********************Pakistan men sharab aur sood band karo*********************

********************Mujahid Dr shahid masood ko reha karo**********************
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Kal tak ghustakh k haq main anay walay faisloun ko Quran o Sunnat k mutabiq kehny walay or in suwar numa insanoun ki tareef karnay walay aj khud inko galiyan day rahay hain

Wo faisla bhe howa nahe karwaya gaya tha
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
عزت معاب ۔دوغلا میعار مت رکھو۔ چور کو چھوڑ دو یا تن دو ۔ اور اگر جج فیور دے کر غلط فیصلہ کرے تو اس کی پکڑ ھونی چاھئے۔ تاکہ دوسرے سبق سیکھیں یا سب چوریاں اور ڈکیتاں کریں ۔
 

Aadmi

Minister (2k+ posts)
pathetic courts and useless institutions does have the capacity to do accountability of the rich n powerful
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Is SC aur CJP ki Khani kuch Thank You Raheel Shareef ki marketing se milti hai .
 

ranaji

President (40k+ posts)
Athar Min al khanzeer naami twaif nasal ke wastay paisay saay ziada extra ordinary aur kiya cheez ho sakti , kothay ki pedaish ko agrr aisa munsab do gay to woh insaaf bhi ussi trah tkaay sair baichay gaa jaisaa bchpn saay uss nay apnay ghrr walon ko paisaay prr tkaay tkaay ke logon ke hathon biktay daikhaa iss laanti athar min al khanzeer naay abhi to apni .... ke yaar aur gahak kaa poora faisla bhi sunana hai