Taraweeh 8 ya 20 Rakat? Bayan Sunain or Ikhtalaf khatam karain. Tariq Jameel

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
read how many you want.... the world has bigger issues... why cant we move on from # of taraweehs, dupatta, the position of hands during prayer etc...
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
61hlIY%2BLUlL._SL1024_.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نماز تراویح کا مقصد کیا تھا کوئی بتا سکتا ہے ؟؟؟

الله کا پیغام سنانا , سارا دن کا روزہ کھول کر
قران کریم اس وقت کا میڈیا تھا مسلمانوں کا
نئی باتیں آئیں ، انسانی دماغ کو وسعت ملی ، روشنی ملی
نیک انسان کو خوشخبری ملی جنت کی زندگی کی
کیا یہ تراویح , رکعتیں گننے کے لئے تھیں ؟؟؟

کیا آجکل کسی کو قران کی ذرا برابر سمجھ آتی ہے جو تراویح میں پڑھتے ہیں ؟؟؟

اگر نہی آتی تو ایسی عبادت کا کوئی فایدہ نہی
کسی کو اجتہاد کرنا چاہئے اور قران کا ترجمہ پڑھنا چاہئے
آپ دیکھیں گے انسان دوبارہ زندہ ہونا شروع ہو جائیں گے