There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
تم اس پوسٹ کے پہلے پوسٹ پہ جاو وہاں تراویح کا نہیں کسی اور چیز کا ذکر کے اسلیے یاعلی مدد کی بات لکھی۔۔۔ کم لکھا کرو تاکہ معلوم تو ہو کہ کیا لکھا ہے؟..
کس پوسٹ کا ذکر کر رہے ہیں آپ ؟
ذرا تفصیل سے بیان کر دیں
غزوہ خندق کے موقے پر عمرو بن عبدود کے خلاف مقابلے کے لئے کس نے لبیک کہا ؟صرف حضرت علی علیہ سلام نے . . . . . . لہٰذا ثابت ہوا کہ صحابی کی تعریف پر وہی اترتے ہیںآپ لوگ پہلے 3 خلفاء رض، ابو ہریرہ رض اور باقی کئی صحابہ کو بھی صحابی نہیں مانتے انہوں نے تو حضور کو نہیں چھوڑا تھا۔۔تو باقی کے لیے ذکر کرکے کیوں اپنے اپکو ٹھیک ثابت کرنا چاہتے ہو۔۔۔
یا تم لوگوں کا خیال ہے کہ صحابہ صرف اہل بیت ہیں باقی تو اور کوئی صحابی بھی نہیں؟
تو پھر میں انہیں کیسے صحابی مان لوں جو بعد میں حضرت علی کے مقابلے میں آئے ، یا وہ جنہوں نے خود کو حضرت علی کرم الله وجہہ سے افضل قرار دیا ؟
غزوہ خندق کی تو صرف ایک مثال ہے سچ تو یہ ہے کہ ساری زندگی حضرت علی کی کاوشوں سے بھری پڑی ہے
آپ سے التماس ہے کہ آپ جنرل طور پر جسے مرضی صحابی بولیں لیکن کسی کے طرز عمل کو دلیل کے طور پر نہ لیا کریں ، وگرنہ مجبورا ہمیں ان کے گناہان کا ذکر کرنا پڑتا ہے