اکنامک ہٹ مین جان پارکنسن کی ایک پرانی ویڈیو میں وہ خود بتا رہا ہے ترقی یافتہ ممالک کس طرح معاشی ترقی کے سبز باغ دیکھا کر ترقی پزیر ممالک کے بدعنوان عناصر کو ساتھ ملا کر کمزور ممالک کو معاشی طور بھی لوٹ لیتے ہیں. دوسری طرف پاکستانی اشرافیہ کو درآمد شدہ سامان تعیش کی نمائش کرتے وقت خیال رکھنا چاہے کے درآمدات برآمدات کے متناسب رہیں