Sheikh Rasheed Takes Uturn About His Statement Regarding Fawad Chaudhry

Fat Amigo

Senator (1k+ posts)
Sheikh Rasheed:

"PM is not happy with Fawad Ch, he is asking me to be Information Minister, Fawad is enjoying 7 days picnic in UK while PM wants him here"

 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
موٹے، تو جو چاہے کر لے، نواز چور شریف اب اللہ کے کرم سے نہیں آتا سیاست میں
جتنا چاہے بھونک لے
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید بھی حال مارکی لیڈر ہو گیا ہے

چولیوں کے راجے

یہ بتا کہ اس غدار کے پاس یہ پیسہ آیا تو گیا کہاں ؟ عوام کو جواب چاہیئے، چولیاں نہیں
DqC3fCyWwAA73dz.jpg:large
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کو چھپاؤ تو دوسرے کو نکالو ، کیا وزیر اتلاحات کا کام صرف مخالفین کو للکارنا ہے - کیا کوئی پڑھا لکھا آدمی اس وزارت کے لئے دستیاب نہیں ہے - شیخ زبان کا برا ہے مگر ریلوے میں محنت کر رہا ہے - یہ وزارت حکومت کی زبان ہوتی ہے اور ایک بد زبان کو یہ عہدہ دینا درست ہے کیا ؟ اگر یہی کرنا ہے تو فواد بھی یہی کر رہا ہے -
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

چولیوں کے راجے

یہ بتا کہ اس غدار کے پاس یہ پیسہ آیا تو گیا کہاں ؟ عوام کو جواب چاہیئے، چولیاں نہیں
DqC3fCyWwAA73dz.jpg:large
Wait after one year you will see similar parameters?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

چولیوں کے بے تاج بادشاہ

شاید تو بھول رہا ہے کہ میں 1999 سے نواز شریف کا سنگین دشمن ہوں، تو اپنی یہ

تصویر مجھے کیوں دکھا رہا ہے
Jis ki bhi tasveer he. Is ka mutlb he keh tumhen mozoo ka nheen pata. Dobara purho shayd samajh aa jaey.
 

Back
Top