جس مسلمان تنظیم/قوم یا ملک نے امریکہ کو اپنا دوست سمجھا، وہ پچھتائے گا، اور جس نے امریکہ کواپنا دوست اور ایران کا دشمن سمجھا، اسے پچھتانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
جیسا کہ پہلے کئی بار کہا جا چکا ہے امریکہ شام و عراق کو مکمل طور سے، ایران کے حوالے کرنا چاہتا ہے۔اور جب تک کرد وں کی طاقت موجود ہے، اس وقت تک لاکھوں مسلمانوں کا قاتل وحشی بشار الاسد شام پر اپنی عملداری قائم نہیں کر سکتا۔چنانچہ موصول ہونے والی خبروں کے مطابق روس ایران اور ترکی مل کر کردوں کے خلاف کاروائی کا سوچ رہے ہیں۔اگر یہ خبریں درست ہیں تو( جلد یا بدیر)یا تو کردوں کو مجبور کر دیا جائے گا کہ وہ بشار الاسد کے سامنے سرنڈر کر کے ترکی کے غضب سے بچ جائیں، اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ایک طرف ترکی ان پر حملہ کرے گا، اور دوسری طرف سے ایرانی شیعہ ملیشیائیں ان پر چڑھ دوڑیں گی۔
امریکہ کو اس لئے مورد الزام ٹہرایا جا رہا ہے کہ اگر آج امریکہ یہ اعلان کر دے کہ کرد امریکہ کے اتحادی ہیں، اور ان پر حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہو گا، تو روس ترکی ایران سمیت کسی میں جرات نہیں کہ وہ کردوں پر ایک گولی بھی داغ سکیں، یا داغنے کے بعد سلامت رہ سکیں۔