RIP Kurds???کیا کردوں کی باری آ چکی ہے؟

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جس مسلمان تنظیم/قوم یا ملک نے امریکہ کو اپنا دوست سمجھا، وہ پچھتائے گا، اور جس نے امریکہ کواپنا دوست اور ایران کا دشمن سمجھا، اسے پچھتانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔

جیسا کہ پہلے کئی بار کہا جا چکا ہے امریکہ شام و عراق کو مکمل طور سے، ایران کے حوالے کرنا چاہتا ہے۔اور جب تک کرد وں کی طاقت موجود ہے، اس وقت تک لاکھوں مسلمانوں کا قاتل وحشی بشار الاسد شام پر اپنی عملداری قائم نہیں کر سکتا۔چنانچہ موصول ہونے والی خبروں کے مطابق روس ایران اور ترکی مل کر کردوں کے خلاف کاروائی کا سوچ رہے ہیں۔اگر یہ خبریں درست ہیں تو( جلد یا بدیر)یا تو کردوں کو مجبور کر دیا جائے گا کہ وہ بشار الاسد کے سامنے سرنڈر کر کے ترکی کے غضب سے بچ جائیں، اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ایک طرف ترکی ان پر حملہ کرے گا، اور دوسری طرف سے ایرانی شیعہ ملیشیائیں ان پر چڑھ دوڑیں گی۔
امریکہ کو اس لئے مورد الزام ٹہرایا جا رہا ہے کہ اگر آج امریکہ یہ اعلان کر دے کہ کرد امریکہ کے اتحادی ہیں، اور ان پر حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہو گا، تو روس ترکی ایران سمیت کسی میں جرات نہیں کہ وہ کردوں پر ایک گولی بھی داغ سکیں، یا داغنے کے بعد سلامت رہ سکیں۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
جس مسلمان تنظیم/قوم یا ملک نے امریکہ کو اپنا دوست سمجھا، وہ پچھتائے گا، اور جس نے امریکہ کواپنا دوست اور ایران کا دشمن سمجھا، اسے پچھتانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
جیسا کہ پہلے
کئی بار کہا جا چکا ہے امریکہ شام و عراق کو مکمل طور سے، ایران کے حوالے کرنا چاہتا ہے۔اور جب تک کرد وں کی طاقت موجود ہے، اس وقت تک لاکھوں مسلمانوں کا قاتل وحشی بشار الاسد شام پر اپنی عملداری قائم نہیں کر سکتا۔چنانچہ موصول ہونے والی خبروں کے مطابق روس ایران اور ترکی مل کر کردوں کے خلاف کاروائی کا سوچ رہے ہیں۔اگر یہ خبریں درست ہیں تو( جلد یا بدیر)یا تو کردوں کو مجبور کر دیا جائے گا کہ وہ بشار الاسد کے سامنے سرنڈر کر کے ترکی کے غضب سے بچ جائیں، اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ایک طرف ترکی ان پر حملہ کرے گا، اور دوسری طرف سے ایرانی شیعہ ملیشیائیں ان پر چڑھ دوڑیں گی۔
امریکہ کو اس لئے مورد الزام ٹہرایا جا رہا ہے کہ اگر آج امریکہ یہ اعلان کر دے کہ کرد امریکہ کے اتحادی ہیں، اور ان پر حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہو گا، تو روس ترکی ایران سمیت کسی میں جرات نہیں کہ وہ کردوں پر ایک گولی بھی داغ سکیں، یا داغنے کے بعد سلامت رہ سکیں۔

برادر میری جہاں تک انڈرسٹینڈنگ ہے ترکی صرف غیر مسلم کردوں کے خلاف کاروائی کرتا ہے جو اس کی سرحد کے ساتھ ساتھ ہیں اور ترکی میں دہشتگرد کاروائیاں کرتے ہیں . مسلمان کرد زیادہ تر عراق اور ایران کی سرحد کے ساتھ ہیں جنہیں صفحہ ہستی سے مٹانا ان دونوں ملکوں کے مجوسی ملا اپنے مذھب کا حصہ سمجھتے ہیں ؟؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

برادر میری جہاں تک انڈرسٹینڈنگ ہے ترکی صرف غیر مسلم کردوں کے خلاف کاروائی کرتا ہے جو اس کی سرحد کے ساتھ ساتھ ہیں اور ترکی میں دہشتگرد کاروائیاں کرتے ہیں . مسلمان کرد زیادہ تر عراق اور ایران کی سرحد کے ساتھ ہیں جنہیں صفحہ ہستی سے مٹانا ان دونوں ملکوں کے مجوسی ملا اپنے مذھب کا حصہ سمجھتے ہیں ؟؟
ترکی لیبیا میں جنرل حفتر کے خلاف بھی کام کر رہا ہے، کیا وہ بھی غیر مسلم ہیں۔ میں بہت عرصے سے نوٹ کر رہا ہوں، اور گاہے بگاہے اس کا اظہار بھی کرتا رہتا ہوں کہ ترکی کا شام سے لے کر لیبیا تک، ہر جگہ کردار مشکوک ہے۔ مسئلہ مسلم غیر مسلم کا نہیں، بلکہ امریکی ہاتھوں میں کٹھ پتلی بننے اور امریکی پلانوں میں رنگ بھرنے کا ہے۔
ترکی میں رہنے والے بہت سے کرد ، کردستان کے حمایتی نہیں ہیں۔لیکن کردوں کی اکثریت کو امریکہ نے کردستان کا لارا لگا کر اپنی جھوٹی دوستی کا جھانسا دیا ہوا ہے، اور اب جب کہ ان کی مدد کا ٹائم ہے،تو حیلے بہانے سے کام لے رہا ہے۔
جہاں تک ایرانی ملا کا تعلق ہے، تو وہ صرف کرد ہی نہیں، بلکہ تمام مسلمانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، اور جب بھی موقع ملا ، انہوں نے(امریکی شہہ پر) پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے گریز نہیں کیا۔
 
تو کیا امریکہ اسی طرح بھارت میں قادیان نامی ریاست بنوا سکتا ہے ؟
 
جس طرح امریکہ اسرئیل کی مدد کرتا آیا ہے مجھے شک ہے کے امریکہ پاکستان کو کمزور کر کے پنجاب کے اندر قادیان ریاست بنانے کی۔ کوشش کرے گا
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
آل یہود کے نجدیوں کی نصرانیوں کیساتھ یاریاں

Last edited:

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

آؤ مل کر دنیا میں یہود و سعود کا ایجنڈا نافذ کریں

امریکا کے اندر قادیانی لابی بہت مظبوط ہے یہ لوگ اپنا اثر رسوخ رکھتے ہیں آور ان کی کوشش ہے کے یہودی لابی جن کی نظریں قادیانیوں پے گڑھی ہیں پہلے سے ہی ان کو استمعال میں لا کر ان کو باور کرایا جاے کے پاکستان تب ہی کمزور ہو گا جب وہاں پر قادیانی ریاست بنائی جاے جو کے ان کے مفاد میں کام کرے
 
اگر قادیانی ریاست تشکیل پاٹی ہے تو یوروپ امریکہ میں موجود ڈاکٹروں کی ارگنایزشن جس میں پلید قادیانیوں کی بھاری اکثریت ہے وہ ان کو مالی طور پر مستحکم کریں گی
 
جس طرح ہمفرے نے چھوٹی چھوٹی عرب ریاستیں بنوائیں آور عربوں کا شیرازہ بکھیر دیا اسی طرح یہودی آور قادیانی لابی کی کوشش ہے کے پاکستان کو مختلف حصوں میں بانٹ دیا جاے
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)

نجدی اپنے آقا انکل سیم کے حضور سلامیاں دے رہے ہیں
لیکن
ایران امریکہ آپس میں ملے ہوئے ہیں؟
واہ واہ واہ
کیا ابو جہل کی اولاد ہونے کا ثبوت مہیا کیا ہے
میں کہیا، فٹے مونہہ تیرا ایس سوچ تے وئی
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا امریکہ اسی طرح بھارت میں قادیان نامی ریاست بنوا سکتا ہے ؟
Whatever Americans want to do in India it is between those two countries and Pakistan has got nothing to do with that bonhomie.

That being said:

Hypothetically if Americans succeed in doing that, still it won't be possible both for India and the Americans to do anything in Pakistan unless Muslims blood thirsty iranian mullah's with the connivance of India try to do coup d'etat in Pakistani Baluchistan...... again which is not that easy in the given geo-political situation, with China's infinite stakes in the region in view of CPEC.
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)

آل سعود آل یہود کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کر گرمجوشی سے ایمان تازہ کرتے ہوئے
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
ترکی لیبیا میں جنرل حفتر کے خلاف بھی کام کر رہا ہے، کیا وہ بھی غیر مسلم ہیں۔ میں بہت عرصے سے نوٹ کر رہا ہوں، اور گاہے بگاہے اس کا اظہار بھی کرتا رہتا ہوں کہ ترکی کا شام سے لے کر لیبیا تک، ہر جگہ کردار مشکوک ہے۔ مسئلہ مسلم غیر مسلم کا نہیں، بلکہ امریکی ہاتھوں میں کٹھ پتلی بننے اور امریکی پلانوں میں رنگ بھرنے کا ہے۔
ترکی میں رہنے والے بہت سے کرد ، کردستان کے حمایتی نہیں ہیں۔لیکن کردوں کی اکثریت کو امریکہ نے کردستان کا لارا لگا کر اپنی جھوٹی دوستی کا جھانسا دیا ہوا ہے، اور اب جب کہ ان کی مدد کا ٹائم ہے،تو حیلے بہانے سے کام لے رہا ہے۔
جہاں تک ایرانی ملا کا تعلق ہے، تو وہ صرف کرد ہی نہیں، بلکہ تمام مسلمانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، اور جب بھی موقع ملا ، انہوں نے(امریکی شہہ پر) پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے گریز نہیں کیا۔
ترکی امریکی ایجنٹ ہے
اعراق امریکی ایجنٹ
افغانی حکمران امریکی ایجنٹ
ایران امریکی ایجنٹ ہے
پاکستانی کی حکمران اشرافیہ بشمول ملٹری اسٹیبلشمنٹ امریکی ایجنٹ ہے
لیکن
تیرا سوہنا سجن سعودی عرب عالمَ اسلام کا رہنما ہے اور دنیا کے ہر محاذ پر امریکہ و اسرائیل کیساتھ برسرِ پیکار ہے؟

تو چغد ہے، ہم مانتے ہیں لیکن اس کی لبرٹی لیتے ہوئے تو ساری دنیا کو چغد سمجھے یہ تو نری ذلالت ہے تیری۔
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
برادر میری جہاں تک انڈرسٹینڈنگ ہے ۔۔۔۔۔
اوئے وڈے فلسفی ۔ ۔ ۔
تیری انڈرسٹینڈنگ اسرائیل کے ساتھ اور قادیان تک ہے
یہی تیری اصلیت بھی ہے اور حیثیت بھی ہے
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے مجھے کے یہ فورم قادیانیوں آور دیو بند دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے
Lagta hai kya matlab? jumma jumma forum join kiye huway 8 din nahi huway? Yaar agar fake ID bana hi li hai to ussi ki laaj rakhlo. Lekin naqal ke liye bhi aqal chaiye, jo tum khoti skoolay matric fail jahilon mein nahi hai
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
تیرے جیسے کتوں کو مالکوں نے کھلا چھوڑا ہوا ہے شیعہ پر بھونکنے کے لئے جب تم لوگوں کی چیخیں نکلتی ہیں تو مالکوں کو لگتا ہے ان کے ساتھ بلت کار ہو گیا ہے آور وہ بین کرتے ہیں اس لئے ای ڈی بھی نئی بنیں گی آور ہر بار بلت کار بھی ہوں گے چیخیں رو نکلتی رہیں گے جیسے تو چیخ رہا ہے
LOL that didn't last long for the truth to come out. Like the other wankers, you are also being condemned to the anals of the block trash bin where the rest of you minions and your dozen IDs reside. Seeya until you come back with another fake ID 😉
 
Last edited:

Munawarkhan

Minister (2k+ posts)

سرحد پار مجوسی قبلہ رکھنے والے ان بے شرم عناصر کے پاس آپ کی کسی دلیل کا کوئی جواب نہیں ملے گا ماسوائے اسلام، مسلمانوں اور آپ کو گالیاں دینے کے . ان کی تربیت ان کے ایک ایک لفظ سے آشکارا ہوتی ہے . اللہ سے دعا ہے کہ یہ انڈر میٹرک لوگ الله سے اپنے کئیے کی توبہ کر کے اپنی خرافات چھوڑ کر اور بھٹکے ہوئے راستے کو چھوڑ کر الله اور اس کے نبی پاک نبیﷺ کے بتائے ہوئے سیدھے راستے پر آ جائیں . آمین
Or you can just report them, so they are kicked out.
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)

سرحد پار مجوسی قبلہ رکھنے والے ان بے شرم عناصر کے پاس آپ کی کسی دلیل کا کوئی جواب نہیں ملے گا ماسوائے اسلام، مسلمانوں اور آپ کو گالیاں دینے کے . ان کی تربیت ان کے ایک ایک لفظ سے آشکارا ہوتی ہے . اللہ سے دعا ہے کہ یہ انڈر میٹرک لوگ الله سے اپنے کئیے کی توبہ کر کے اپنی خرافات چھوڑ کر اور بھٹکے ہوئے راستے کو چھوڑ کر الله اور اس کے نبی پاک نبیﷺ کے بتائے ہوئے سیدھے راستے پر آ جائیں . آمین
Hmmm, I say good Doctor is it just me, or can you also hear a faint barking of a rabies infested matric failed mad chihuahua? Ah well in any case I've blocked all mad canines so they can only bark from a distance. 😉
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن کردوں کی اکثریت کو امریکہ نے کردستان کا لارا لگا کر اپنی جھوٹی دوستی کا جھانسا دیا ہوا ہے، اور اب جب کہ ان کی مدد کا ٹائم ہے،تو حیلے بہانے سے کام لے رہا ہے۔
یعنی کرد فسادی ہیں آپ نے اعتراف کر لیا
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ کو امریکا سے یہی شکوہ پہلے بھی تھا کہ اس نے دیش و نصرا فرنٹ کے خوارج کو پہلے اپنی مدد کا جھانسا دیا بعد میں مدد سے ہاتھ کھینچ لیا اور انہیں بشار الاسد اور ایران و روس کے ہاتھوں مار کھانے کے لئے چھوڑ دیا
. . . . .
آپ کی ہمت ہے کہ امریکا کی مدد لینے کا اعتراف بھی کر لیتے ہو اور پھر الزام بھی دوسروں پر لگا لیتے ہو
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں