Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کل 25 ہزار پونڈ اور تقریباً 1 لاکھ ڈالر کا کیس ہے.
کیس سارا یہ ہے کہ امریکہ میں مقیم دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں نے اپنی کمپنیوں (جو امریکہ میں رجسٹرڈ ہیں اور پاکستانی قانون کے مطابق غیر ملکی کمپنیاں ہیں) کے کریڈیٹ کارڈ سے تحریک انصاف کو فنڈنگ کی

https://twitter.com/x/status/1197144016388788224
مزے کی بات یہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پر پروگرام کرنیوالے اینکرز کو بھی پتہ نہیں کہ فارن فنڈنگ ہوتی کیا ہے۔ فارن فنڈنگ کسی ملک ، کسی خفیہ ایجنسی یا کالعدم یا دہشتگرد تنظیم سے پیسہ لینا ہوتا ہے جبکہ یہاں فارن فنڈنگ کرنیوالے پاکستانی ہیں یا انہوں نے کمپنیوں کے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے پیسہ دیا ہے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eZdtLLa.jpg