Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Z7Bcxl3.jpg
Last edited:
جوان اولاد کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے
کل اس کا احساس ہوا
-
زندگی اک لمحے میں کیسے بدل جاتی ہے اس کا احساس مجھے پرسوں ہوا.
اب دیکھتے ہیں اس بندے کی سوچ بدلے گی کہ نہیں.
میرا خیال ہے کہ ان لوگوں کو دوسروں کے غم کا کوئی احساس نہیں ہوتا
mjhay aisa lagta hai k sahe ghalat ki soch he khtm hojati hai aik time baad. apne ghalat kaam ko bhi sahe samjhte hain aur justifications nikal lete hain