وقت تو لگ رہا ہے لیکن پچھلے ایک سال میں ملنے والی چند کامیابیوں پر ایک نظر
- پاکستانی قطر بنا ویزے کے جا سکتے ہیں
- رُوس نے 21 سال بعد دوبارہ پاکستان کے ساتھ تجارت شروع کر دی
- بنگلہ دیش پاکستان سے 15 سال بعد 300 ٹن پیاز خرید رہا ہے
- کرتار پور کی وجہ سے دنیا بھر میں رہنے والے 16 کروڑ سکھ پاکستان آ کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ پاکستان دہشتگرد نہیں بلکہ امن پسند ملک ہے
- پی آئی اے 5 سال کویت اور دوسرے ممالک میں بند رہنے کے بعد دوبارہ چلا دی گئی ہے
- کویت ائیرلائن کراچی کیلیئے ہفتے میں دو بار دوبارہ چلا دی گئی ہے
- اتحاد ائیرلائن اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کوڈ شیئر سکیم کے تحت 13 نومبر سے ایک ساتھ کام کر رہی ہیں
- اقوامِ متحدہ نے پاکستان کو 10 ملکوں کا صدر بنا دیا جو دنیا بھر میں درخت لگانے پر کام کریں گے اور اپنی مرضی سے فنڈز جاری کریں گے
- تُرکی ملائشیاء اور پاکستان مل کر ایک TV چینل شروع کر رہے ہیں جس پر اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کے بارے میں پوری دنیا کو بتایا جائے گا
- سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کو رہا کروا کر پاکستان لایا گیا باقی کے قیدیوں کو بھی لایا جا رہا ہے
- پاکستان ائیر فورس نے اس سال پچھلے تمام سالوں سے زیادہ جنگی جہازوں کی ایکسپورٹ کی جس میں افریقی ممالک اور تُرکی شامل ہیں
- کویت میں پاکستانیوں کے ویزوں کی بندش پر کویت حکومت کو دوبارہ پاکستانی لیبر کو ویزے جاری کرنے پر اتفاق، جس پر کویت نے نئے قوانین کی لسٹ جاری کر دی
- پاکستانی وزیراعظم دنیا کے 10 بہترین وزیراعظم کی لسٹ میں 6 نمبر پر آ گئے جو ایشیاء کے واحد شخص ہیں
- حکومت پاکستان کی کاوش پر انگلینڈ میں موجود الطاف حسین کی ملک مخالف تقاریر کو نہ صرف ٹی وی بلکہ انٹرنیٹ سے بھی بین کروا دیا گیا
- پرائیویٹ سکولوں کو فیس کی حد مقرر کرنے کا حکم
- برٹش ائیرلائن کی پروازیں دوبارہ پاکستان کے لیے چلا دی گئی ہیں
- بھارت کی تمام سازشوں کے باوجود FATF سے پاکستان کو بلیک لسٹ ہونے سے ترکی، ملائشیاء اور چائنہ کی مدد سے بچا لیا گیا. مزید فروری 2020 تک منی لانڈرنگ اور کسی قسم کی دہشتگردی پر فنڈز جاری نہ ہوں تو گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں آ جائے گا
- جہاں آج تک لاہور اسلام آباد اور تھر میں غریب بے آسرا لوگ فٹ پاتھوں پر سوتے تھے، مانگ کر کھاتے تھے، وہاں اب شیلٹر ہاؤس اور لنگر خانوں سے کم سے کم انکی بھوک مٹھائی گئی اور کھلے آسمان تلے سونے کی بجائے حکومتی خزانے سے بنائے گئے شیلٹر ہوم میں سو رہے ہیں
ایسی کئی چیزیں ہیں جو اس ایک سال کے عرصے میں ہوئی ہیں اور ان شاء اللہ اگر اسی طرح وطن عزیز کو کامیابیاں ملتی رہیں تو اس ملک کی تجارت بڑھے گی ہر شخص کو کام ملے گا اور ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوگا
افسوس صرف اتنا ہے کہ ہم اس ٹماٹر کی قیمت پر جھگڑا کرنے میں مصروف ہیں جو آج سے 5 سال پہلے بھی جب جب سردی شروع ہوتی ہے 300 روپے فروخت ہوتا رہا ہے ٹھیک اسی طرح جیسے گرمیاں شروع ہوتے ہی لیموں 400 کلو فروخت ہوا مگر وہی لیموں بعد میں 100 روپے کلو بکتا رہا
ہمیں ان چیزوں میں الجھا کر یہ ٹی وی والے اوپر بتائی گئی تمام باتیں دبا جاتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے ملک تباہ ہو رہا ہے جبکہ حقیقت آپ کے سامنے ہے
نوٹ ..
اگر کسی کو ذاتی بنیاد پر حکومت سے مسئلہ ہے
تو یہ پوسٹ آپ کے کمنٹ کی محتاج نہیں
لہٰذا کمنٹ کر کے گالی یا بدتمیزی کر کے
اپنی شخصیت کا گند ظاہر نہ کریں.
اللہ ہمارے وطن کو شاد اور آباد رکھے
آمین