PSL Top Speeds

damwalababa

Politcal Worker (100+ posts)
Above 145kph,
  1. Naseem Shah
  2. Shaheen Shah Afridi
  3. Muhammad Musa
  4. Muhammad Hussnain
Where is Haris Rauf apart from getting smashed for sixes in every game. Two years of hard work, still 0 results from Haris Rauf.

Nepotism by Aaqib Javed is to blame, without 2 Australians Dunk and Chris Lynn Lahore would not even be in top 4.

It is the same reason Aaqib Javed made Sohail Akhtar captain who should even be in the team. When Shaheen Shah Afridi is present you make an incompetent captain to live your old age dream of becoming captain. Shame on you Aaqib Javed.
 
عاقب جاوہد بیک وقت احساس کمتری اور احساس برتری کا شکار آدمی ہے۔شاہین شاہ آفریدی بھی انڈر 19 سے ٹیم کا حصہ ہے اس میں عاقب کا کوئی کمال نہیں۔پہلے سلمان ارشاد کی باری زمین آسمان ایک کر دئیے اب 2 سال سے حارث رووف کا سن سن کر دماغ کا دہی کر دیا سارے ٹیپ بال بالر دلبر حسین بھی بالر نہی لگتا اور ایچیچیوڈ جیسے کوئی مارشل یا ہولڈنگ ہو۔
(لنگڑے لولے بالر (سوائے شاہین شاہ کے
فخر زمان کی تو بات ہی چھوڑ دیں کہ جس کو دنیا،میں کوئی ٹیپ بال کرکٹ نہ کھلائے وہ پاکستان کی نمائندگی کررہا ہے اور انتہائی بے شرمی سے۔
عاقب جاوید ایک اچھا اور ورلڈ کلاس بالر تھا اور میرا پسندیدہ بھی تھا مگر اس کی کوچنگ اور مینیجمنٹ انتہائی گھٹیا ہے صرف باتوں سے پہاڑ بناتا ہے۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)

You always keep complaining on everything, changed your ID but did not change your bad habit of being negative of everything....
 
damwalababa

Politcal Worker (100+ posts)
عاقب جاوہد بیک وقت احساس کمتری اور احساس برتری کا شکار آدمی ہے۔شاہین شاہ آفریدی بھی انڈر 19 سے ٹیم کا حصہ ہے اس میں عاقب کا کوئی کمال نہیں۔پہلے سلمان ارشاد کی باری زمین آسمان ایک کر دئیے اب 2 سال سے حارث رووف کا سن سن کر دماغ کا دہی کر دیا سارے ٹیپ بال بالر دلبر حسین بھی بالر نہی لگتا اور ایچیچیوڈ جیسے کوئی مارشل یا ہولڈنگ ہو۔
(لنگڑے لولے بالر (سوائے شاہین شاہ کے
فخر زمان کی تو بات ہی چھوڑ دیں کہ جس کو دنیا،میں کوئی ٹیپ بال کرکٹ نہ کھلائے وہ پاکستان کی نمائندگی کررہا ہے اور انتہائی بے شرمی سے۔
عاقب جاوید ایک اچھا اور ورلڈ کلاس بالر تھا اور میرا پسندیدہ بھی تھا مگر اس کی کوچنگ اور مینیجمنٹ انتہائی گھٹیا ہے صرف باتوں سے پہاڑ بناتا ہے۔

اسے کہتے ہیں بدیانتی۔ جو عاقب جاؤید صاحب نے لاہور پر نازل کی ہے۔

بغیر گوروں کے اور سوائے شہین شاہ آفریدی کے سب کی پروفارمنس گٹیا رہی ہے۔