Oppo Mobile to Establish Manufacturing Plant in KPK

Inqalabi

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1151521310373294081
خیبر پختونخوا کے دروازے بین اقوامی سرمایہ کاری کے لیے کھل گئے۔ تیمور جھگڑا سے OPPO Mobile کے کمپنی کے نمائندوں کی ملاقات، جسمیں کامران بنگش نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر OPPO Mobile نے خیبر پختونخوا میں پلانٹ لگانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ پلانٹ لگانے کی بدولت 4000 نئے نوکریاں پیدا ہونگی۔ تیمور جھگڑا نے کمپنی کو بھرپور سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ #PTI #Peshawar #Pakistan #China