Nawaz Sharif shifted to hospital with low platelet count

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
EHa2HuDWwAAv0IV.jpg


EHa2HuTX0AISeyu.jpg


EHa2HuUX0AY1-ql.jpg


EHa2HuUWwAA1mD8.jpg


https://twitter.com/x/status/1186335803569557505
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
واہ جی واہ، کسی کی بیماری پہ بھی تضحیک آمیز تھریڈ ۔ مسٹ بی اے ویری سلو ڈے ۔ کچھ ھاتھوں کی کجھلی کا بندوبست اسطرح کرو کہ کسی کی بیماری کا بہانہ لے کر اپنی نفرت کو ظاہر نہ ہونے دو ۔ باقی تم خود کافی سمجھدار ہو ۔
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
میں سمجھا اُسکے سری پائے، نہاری، ھڑیسہ، اُوجڑی، اور ڈنگروں کے مغز کے پلیٹ کپتان نے کم دئیے
خون کے پلیٹ لٹس "صفر" بھی ہو جائیں، تو سری پائے کے پلیٹ کم نہیں ہونے دے گا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ پانچ سالوں سے قوم پٹوار نے آج تک نواز شریف کی جتنی بیماریاں اور دل کے دورے گنوا دئے ہیں اس حساب سے تو نواز شریف کے تین چار عرس بھی ہو جانے چاہئیں تھے دنیا کی تمام میڈیکل سائنس والوں کو تجربات کے لئے چلتے پھرتے اس سائنسی معجزے کو پاکستان سے خرید لینا چاہئے اسی بہانے سے ملک کا قرض بھی اتر جائے گا