Nawaz Sharif Ne Shahbaz Sharif Ki Mehnat Par Paani Phair Dia

Kashif Rafiq

Well-Known Member
#1
Advertisement
Featured Thumbs
https://i.imgur.com/WRcDqg2.jpg

patriot

Well-Known Member
#2
ان لوگوں کا کوئی اعتبار نہیں نہ ہی ملک کی محبت میں یہ وفاداریاں تبدیل کر رہے ہیں ۔ یہ موسمی پرندے جب دیکھیں گے کہ موسم کدھر خوشگوار ہے توادھر اُڑ جائیں گے ۔ اس لیئے خان صاحب زرا سوچ سمجھ کر ٹکٹ دیں ورنہ یہ مال پانی بنانے والے کل کو زرداری کے ساتھ مل کر آپ کو تنگ کر سکتے ہیں ۔
 

Pakistan2017

Well-Known Member
#3
فکر نہ کریں اسٹیبلشمنٹ اسی پانی سے ان کو دھو دھلا کر اپ کو دکھانے کے لیۓ صاف ستھرا ظاہر کرکے کم سے کم پنجاب حکومت کی کرسی پر بٹھا دیگی
 

ranaji

Well-Known Member
#4
دونو بھائی ...می اور لعنتی .... زادے ہے چھوٹا تو زیادہ بڑا ...می اور ک ہے وہ .... زادے اسی غلیظ گٹر میں پیدا ہوا جس ...می گٹر میں یہ غلیظ غدار نواز شریف بٹ پیدا ہوا اگر چھوٹا .... زادہ ملک سے مخلص ہوتا غدار نا ہوتا تو غدار بھائی کو ڈس اون کرتا پر نہیں دونو ....می گڈ کاپ بیڈ کاپ کا کھیل کھیل رہے ہیں اندر سے دونو .... زادے ایک ہیں اور غدار ہیں