ملیے گجرانوالہ کےاس ہونہارنوجوان سے جس نے اپنی خدادادتخلیقی صلاحیتوں سے پاکستان کا نام روشن کردیا۔ عبدالبصیرنے پینسل کے باریک سکے تراشنے کے بعد پچاس کڑیوں پر مشتمل زنجیر بنا کر گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروالیا۔