Medicines - Interesting Information

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
گھریلو علاج بھی غلط طریقہ ہے۔
اگر آپ کاعلاج 250 ملی گرام کی اینٹی بائیوٹیک سے ہوسکتا ہے
اور آپ گھر میں موجود 500 ملی گرام کی کھا نے سے اگلی دفعہ 250 والی کام نہیں کرے گی۔