Karguzari Cricketer Inzamam ul haq-Tablighi Jamaat near Israel - New Muslim Tears - Muhammad Yousaf

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Karguzari Cricketer Inzamam ul haq-Tablighi Jamaat near Israel - New Muslim Tears - Muhammad Yousaf

کرکٹر انضمام الحق کی زبانی تین کارگزاریاں
اسرائیل کےباڈر کے پاس تبلیغی جماعت اور ایک یہودی کا واقعہ
ایک نومسلم انگریز جو مسلمانوں کی حالت دیکھ کر رو پڑا
کرکٹر محمد یوسف سے سوال ؟
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
بھائی ملا کے نزدیک تو تمام کا تمام دین بس نماز ہی ہے۔ کوئی ایک کام کی بات نہیں کی انضمام نے۔ کوئی اللہ کا حکم بتایا ہوتا ، کوئی قرآن کی آیت بتائی ہوتی۔ بات بھی کی تو نماز کی جس کا قرآن میں ذکر ہی نہیں ہے۔
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)

Are you a Muslim??? Don't even know Quran has mentioned 'namaz' 750 times????
 
Sher_ka_Shakari

Senator (1k+ posts)
بھائی ملا کے نزدیک تو تمام کا تمام دین بس نماز ہی ہے۔ کوئی ایک کام کی بات نہیں کی انضمام نے۔ کوئی اللہ کا حکم بتایا ہوتا ، کوئی قرآن کی آیت بتائی ہوتی۔ بات بھی کی تو نماز کی جس کا قرآن میں ذکر ہی نہیں ہے۔

Bro, it is a humble request that you should delete your comment.
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
5-44-45-47.jpg
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
نماز کی تفصیل قرآن میں نہیں ہے اس لئے یہ اللہ کا بتایا ہوا حکم نہیں ہے۔

42-21.jpg
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
نماز کی تفصیل قرآن میں نہیں ہے اس لئے یہ اللہ کا بتایا ہوا حکم نہیں ہے۔

42-21.jpg
وإذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلامً

السلام و علیکم
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Show me where it is mentioned number of rakats of each namaz and two sajdas and a ruku in one rakah in Quran.

جاہل آدمی ... قران پاک میں اکثر احکام کی تفصیل نہیں ہے ... روزہ کس چیز سے ٹوٹتا ہے ،، ، زکاه کی تفصیل ، حج کا طریقہ ، مزدلفہ اور منی کی حدود ..... یہی تفصیل حدیث سے معلوم ہوتی ہے ، اور جو حدیث میں مسائل واضح نہ ہوں وہ علما کے اجتہاد سے ...

خیر مجھے پوری امید ہے کہ تمھیں میری بات سمجھ نہیں اے گی

سو
السلام و علیکم
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
قرآن تمام احکام کی تفصیل بتانے والا ہے۔ قرآن سے اپنی نمازوں کی رکعتیں ہی بتا دو۔

10-37.jpg
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
اللہ کی وحی کے علاوہ کہیں اور سے احکام لینے والے کافر ہیں۔ اپنی نماز کی تفصیل
قرآن سے ثابت کرو۔

5-44.jpg
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
قرآن مکمل کتاب ہے اور اس میں مضامین صاف صاف بیان کئے گئے ہیں۔
6-114.jpg
 
Last edited:

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
اِن کے علاوہ اور بھی آیات قرآن میں موجود ہیں جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ قرآن مکمل، مفصل اور غیر متبدل ہے اور تمام کی تمام وحی قرآن ہی ہے۔ جو جو صلواۃ کے نام پر جو جو کرتا ہے اُس کی دلیل قرآن سے دے اور اگر قرآن میں نہیں ہے تو یقیناً وہ قرآن سے احکام نہیں لے رہا اور قرآن کے مطابق کافر ہے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اِن کے علاوہ اور بھی آیات قرآن میں موجود ہیں جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ قرآن مکمل، مفصل اور غیر متبدل ہے اور تمام کی تمام وحی قرآن ہی ہے۔ جو جو صلواۃ کے نام پر جو جو کرتا ہے اُس کی دلیل قرآن سے دے اور اگر قرآن میں نہیں ہے تو یقیناً وہ قرآن سے احکام نہیں لے رہا اور قرآن کے مطابق کافر ہے۔
یہ لو
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل آدمی ... قران پاک میں اکثر احکام کی تفصیل نہیں ہے ... روزہ کس چیز سے ٹوٹتا ہے ،، ، زکاه کی تفصیل ، حج کا طریقہ ، مزدلفہ اور منی کی حدود ..... یہی تفصیل حدیث سے معلوم ہوتی ہے ، اور جو حدیث میں مسائل واضح نہ ہوں وہ علما کے اجتہاد سے ...

خیر مجھے پوری امید ہے کہ تمھیں میری بات سمجھ نہیں اے گی

سو
السلام و علیکم
Ahadeeth are fake don't believe in them.
Only authentic hadeeth is the Quran