Javed Miandad Shows sword to Modi in Kashmir solidarity rally

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد مودی سرکار کے خلاف تلوار لے کرمیدان میں آگئے۔
خبر ایجنسی این این آئی کے مطابق کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی جانے والی ریلی میں شریک سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے الیکشن جیت کر مسلمانوں کو تلوار دکھائی تھی میں آج مودی کو تلوار دکھاتا ہوں


Source
 
Advertisement

omerbest

MPA (400+ posts)
On a lighter note, I got a whatsapp meme about this news as:
"bahal nikal modi bhalway teli maa ki ... "
 

Modest

Minister (2k+ posts)

دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد مودی سرکار کے خلاف تلوار لے کرمیدان میں آگئے۔
خبر ایجنسی این این آئی کے مطابق کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی جانے والی ریلی میں شریک سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے الیکشن جیت کر مسلمانوں کو تلوار دکھائی تھی میں آج مودی کو تلوار دکھاتا ہوں


Source
Once a legend always a legend
Javed Miandad Zindabad
You are my hero from childhood
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں