Jannat ke Sardar

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حدیث سے قطع نظر انداز گفتگو سے انصاری صاحب منکر حدیث معلوم ہوتے ہیں

نام نہاد اہل قرآن کے لئے قرآن ہی سے پھکی. بنی اسرائیل کو عالمین پر فضیلت دی گئی ہے کیا وہ فضیلت حضرت مریم کی فضلیت کے برابر ہے. انبیا سے بھی افضل ہیں. ظاہر ہے بنی اسرائیل کی فضیلیت بمقابلہ دیگر نسل انسانی ہے. حضرت فاطمہ اور حسن و حسین کی فضلیت کا مقابلہ غیر انبیا سے ہے انبیا سے نہیں

نام نہاد اہل قرآن کا مسئلہ ہے کے یہ لوگ آیت کا سیاق و سباق سمجھنے کی بجائے اپنی مرضی کا مفہوم نکالتے ہیں. یہ خود اپنے امام ہیں اور دوسروں کو ان کی نیابت کرنے کو کہتے ہیں​
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Most of youtuber and tiktoker so-called aalims are just busy in dividing the nation and exploiting the differences.
Both of these so-called maulanas are on top of the list.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Bilkul sahih kaha hay. ahadeeth nay he Islam ko barabaad kiya hay...
Sub apni taraf say garhi hui baatain hain.
Allah aur Nabi Kareem nay kabhi in ahadeeth (jo 200+ saal bad likhi gai)
ko authorize nahi kiya.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری صاحب کو یاد کروا دوں یہ آیت کئی مرتبہ دہرائی گئی ہے آپ کے ذہن سے کیسے نکل گئی یا پھر آپ کے موقف میں فٹ نہیں بیٹھتی تھی اسلئے گول کر گئے

يا بَنِي إِسْرائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَ أَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعالَمِينَ‌
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
2:47 O children of Israel! Remember those blessings of Mine with which I graced you, and how I favored you above all other people

What does this verse have to do with the video above?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ نے قرآن میں نعمت یافتہ بندوں کی تربیت بتائی ہے
4:69 فَأُولَٰئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ

حضرت مریم صدیقہ ہیں
5:75 وَأُمُّهُ صِدِّيقَةٌ كَانَا يَأْكُلَانِ الطَّعَامَ

نام نہاد اہل قرآن نے بے پر کی اڑائی ہے کے حضرت فاطمہ کو جنت کی خواتین کا سردار مانے کا مطلب انہیں حضرت مریم سے افضل ماننا ہے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پوسٹ نمبر ٢ کسی کی آنکھ سے اوجھل ہو گئی ہو تو پڑھ کر آیت اور ویڈیو کا تعلق معلوم کر لے​