Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GpkgxOi.jpg
Last edited:
پوری تقریر لاجواب اور آخر میں تو میلہ ہی لوٹ لیا
قوم بناو وہ موٹر وے خود بنادے گی
اللہ پاک ہمارے پاکستان کو بھی وہ دن دکھائے کے ہم ایک قوم بنیں
تاریخ لکھے گی۔ جب کپتان سو دن کا پلان دے رہا تھا، تو نورا حیوان سُو سُو کر کر کے پتلون بدلے جا رہا تھا۔