Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1165677214698000385
جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکاہوگیا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق دھماکا آئی ای ڈی نصب کر کے کیا گیا۔دھماکا ویزے کیلئے لائن بنانے والی جگہ پر ہوا۔
ذرائع کے مطابق قونصل خانے کا تمام عملہ محفوظ۔سیکیورٹی بڑھانے کیلئے متعد بار افغان حکام کو کہا گیا۔ جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ تھریٹ لسٹ پر تھا۔
http://urdu.aaj.tv/latest/238145
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/G6AGVkX.jpg
Last edited: