Guard Of Honor for Malaysian PM Mahathir Bin Mohamad At Prime Minister House

Abid_J

Senator (1k+ posts)
ویسے ہی پوچھ رہا ہوں
اس چوتیا راگ سے ہوتا کیا ہے
گارڈ آف آنر

فوجیوں کو لائن میں کھڑا کر کے دیکھتے ہوئے چلے جاتے ہیں
کتنا وقت اور پیسہ برباد ہوتا ہے
اور فائدہ ایک پیسے کا نہیں
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
ویسے ہی پوچھ رہا ہوں
اس چوتیا راگ سے ہوتا کیا ہے
گارڈ آف آنر

فوجیوں کو لائن میں کھڑا کر کے دیکھتے ہوئے چلے جاتے ہیں
کتنا وقت اور پیسہ برباد ہوتا ہے
اور فائدہ ایک پیسے کا نہیں
اپنی بارات کے وقت کیا کیا تھا۔ جس کی سزا آپ ہم سب کو اپنے کامنٹس میں دے رھے ہیں جناب
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
اپنی بارات کے وقت کیا کیا تھا۔ جس کی سزا آپ ہم سب کو اپنے کامنٹس میں دے رھے ہیں جناب
اپنی بارات میں اپنے پیسے لگائے تھے قوم کے نہیں
 

HTauseef

Citizen
ویسے ہی پوچھ رہا ہوں
اس چوتیا راگ سے ہوتا کیا ہے
گارڈ آف آنر

فوجیوں کو لائن میں کھڑا کر کے دیکھتے ہوئے چلے جاتے ہیں
کتنا وقت اور پیسہ برباد ہوتا ہے
اور فائدہ ایک پیسے کا نہیں
بھائی صاحب ویسے آپ نے اپنا ٹائم ہی ضائع کیا ہے
پہلے گارڈ آف آنر کا مطلب تو سمجھ لیتے یا چیک کر لیتے جناب
مثال دے رہا ہوں اور امید ہے کہ آپ کی سمجھ مین نہین آئے گی
جب کوئی قریبی یا آپ کے احترام والا مہمان آپ کے گھر آئے تو آپ صوفے پر بیٹھے اس کا استقبال کریں تو بلکل وہ یہ ہی سوچے گا جو آپ سوچ رہے ہین
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
So if Imran Khan had made the PM house a university and refused to live there, how would he have given guard of honor to the guest?

Hahaha

What happened to austerity and not doing what previous government did.

Pakistan Tehreek Uturns
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
اپنی بارات میں اپنے پیسے لگائے تھے قوم کے نہیں
آپ نے نہیں بلکہ آپ کے ابا جان نے لگائے تھے۔ اگر یقین نہیں تو ان سے پوچھ لیں۔
عمران خان ملک کے وزیراعظم ہیں آپ کے ابا جان نہیں
۔​