Govt decides to house arrest Maulana Fazal ur Rehman in case of negotiation failure

naveed

Chief Minister (5k+ posts)


اسلام آباد:حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا دھرنا روکنے کا فیصلہ کیا ہے اگرچہ انہیں جے یو آئی ف کی اعلیٰ قیادت بشمول اس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو نظر بند ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔

وزارت داخلہ میں موجود اعلیٰ ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کو 31 اکتوبر کے منصوبہ بند دھرنے سے قبل نظربند کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق فضل الرحمان کو اکتوبر کے آخری 4 روز ترجیحاً 26 اکتوبر کو گرفتار کیا جاسکتا ہے کیونکہ 25 اکتوبر کو جمعہ ہوگا اور حکومت جمعتہ المبارک سے قبل مولانا کو گرفتار کرنے کا
خطرہ مول نہیں لے سکتی کیونکہ اگر انہیں جمعہ سے پہلے نظربند کیا گیا تو جے یو آئی ف مساجد کی طاقت استعمال کرسکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ف کے کم و بیش 8 اعلیٰ رہنماؤں کو 16 ایم پی او کے تحت 30 تا 90 روز کیلئے نظربند کیا جاسکتا ہے جبکہ جماعت کے سرگرم کارکنوں کو وزارت داخلہ کی ہدایت پر صوبائی اور وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تیار کی گئی فہرستوں کے مطابق گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ انصار الاسلام پر پابندی کی سمری حتمی منظوری کیلئے وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہےاور ممکنہ طور پر 26 اکتوبر کو انصار الاسلام پر پابندی لگادی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایک ایسے وقت میں یہ کریک ڈاؤن جے یو آئی ف کے خلاف کثیر جہتی ہوگا جب جے یو آئی ف کی اعلیٰ قیادت نے اپنے منصوبہ بند مارچ اور دھرنا پر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت کے پاس امن برقرار رکھنے کیلئے سوائے تمام وسائل، اختیارات اور آپشنز استعمال کرنے کے کوئی اور آپشن نہیں رہ جاتا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ جے یو آئی ف کی قیادت اور سرگرم کارکنوں کے حراستی کریک ڈاؤن کے دوران حکمت عملی کے تحت مخصوص علاقوں خصوصاً خیبر پختوانخوا اور جزوی طور پنجاب میں موبائل فون سروس معطل کردی جائے گی جبکہ وفاقی دارالحکومت میں فون سروس 30 اکتوبر کی نصف شب کے بعد معطل کی جائے گی جو 31 اکتوبر کو رات گئے بحال کی جائے گی۔ تاہم انتظامیہ صورتحال کے مطابق اس کا فیصلہ کرے گی۔

https://urdu.geo.tv/latest/206898-?fbclid=IwAR3TmdJ3Kd79Bek3ba6xVMlZiKjcq50lNsxHiZtOEzNJikOG05yKLPEywBU
 
Advertisement

Moula Jutt

Senator (1k+ posts)
نظر بندی ملا حرامی کی اپنی خواہش پر فیس سوینگ کے لئے ھو گی ۔ کیونکہ ملا خنزیر کے ساتھ پی پی اور لوھار لیک نے ھاتھ کر دیا ھے۔
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
He shall not be house arrest.
He should be thrown in tunnels used during May 98.
If you want to see a funny part, he shall be forced to swim the river without boats.
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
اس حرام زادے خنزیری بدبودار فضلے ممسیا حرام خور منافق اسلام فروش نہرو کے حرامی نطفے کو کچلا کھلا کر اس حرام زادے کی ناپاک بدبودار ارتھ اسکی ما کے ناجائز خصم کے پاس انڈیا بھیج کر پاکستان کی زمین اس حرام زادے اور پاکستان کو گناہ بھونکنے والے بدبودا خنزیر سے پاک کرو
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion