Ghulam Sarwar Khan grills Shahid Khaqan Abbasi in National Assembly

ranaji

President (40k+ posts)
iss chor fradi laanti khanzeer bo bkraay h..m zaday ko kbb ultaa tang krr iss ghareeb awaam kaa loota huwa paisaa kbb niklwaya jaigaa ? woh iss ghareeb awaam kaa paisaa hai koi iss hram khor ke murdaa mardoob baap kaa nahi isss h...m zaday ko ultaa tangg krr paisaa wapis liya jaiey
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
نوازشریف سٹیل کا کاروبار کرتا تھا لیکن اسکا اپنا کاروبار کبھی خسارے میں نہیں گیا وہ وزیراعظم پاکستان سٹیل مل کو منافع بخش نہ بنا سکا جو مشرف دور میں ن لیگ کے ہی موجودہ سینٹر جنرل قیوم کے زیر نگرانی منافع بخش چل رہی تھی وہ جنرل قیوم کے تجربے یا اپنے تجربے کو کیوں استمال میں لاسکے۔وہیں شاہد خاقان عباسی کے ائر بلیو منافع بخش ہے کیونکہ اس میں کرپشن نہیں ہوتی وہاں سیاسی بھرتیاں نہی ہوتیں کیونکہ پی ائی اے میں کرپشن بھی ہوتی رہیں پی آئی اے کے منافع بخش روٹ ائربلیو کے حوالے کئے گئے اور سیاسی بھرتیاں کی گئیں تب شاہد خاقان عباسی نے اپنا تجربہ پی ائی اے پر کیوں استمال نہ کیا۔