freedom has no price, it is a precious possession, beautiful words by Zia

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت باتیں تو آپ بڑی توحید کی کرتے ہیں مثالیں دینے میں آپ کا مقابلہ نہیں
خضور میاں محمد نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کا 3 مرتبہ جو اعزاز ملا وہ شیطان سے ملا تھا؟
اگر اللہ نے چوتھی دفعہ بھی اس اعزاز سے نواز دیا تو پھر آپ خدا بدلیں گے یا شیطان؟
بھائی میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں کہ آپ یہاں مجھے توحید کی بات کرنے کا طعنہ کیوں دے رہے ہیں۔ بہرحال ضیاء الحق نے جونیجو کی حکومت توڑنے کے بعد بھی نواز ڈاکو کو پنجاب کے وزیر اعلی کی حیثیت میں برقرار رکھا۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس نے ایسا کیوں کیا- ممکن ہے کہ وہ پنجاب کی سیاست میں ایک الو کے پٹھے کو ہی اقتدار میں دیکھنا چاہتا ہو۔ آپس کی بات ہے ہمارے عمران خان نے بھی ضیاء الحق کی تقلید میں پنجاب میں وہی کام کیا ہے۔
 
Last edited:

The Untouchable

MPA (400+ posts)

آپ کے آباؤاجداد یقینا بنی اسرائیل میں سے تھے جو یہ ماننے کیلئے تیار نہیں ہے
تاریخ رقم ہو چکی ہے کہ نواز شریف کو 3 دفعہ وزیر اعظم بننے کا اعزاز ملا اور امت مسلمہ کی واحد ایٹمی دھماکہ کرنے کا اعزاز بھی اللہ نے نوازشریف کو دیا پاکستان میں تمام انفسٹرکچر کا اعزاز بھی نواز شریف کو ملا ملک کو لوڈشیڈنگ سے نجات نواز شریف نے دی
آپ اپنی عزاداری جاری رکھیں☺ یا خدا بدل لیں جو یہ اعزاز نواز شریف سے واپس لے لے
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

تاریخ رقم ہو چکی ہے کہ نواز شریف کو 3 دفعہ وزیر اعظم بننے کا اعزاز ملا

نواز شریف تین دفعہ وزیر اعظم بنا ، اس کا کچھ کریڈٹ اس جاہل عوام کو جاتا ہے جو کہتی ہے کہ "کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے " اور بقیہ کریڈٹ دھاندلی اور پی پی پی کے ڈاکوؤں اور نواز ڈاکو کی ملی بھگت کہ باری باری پانچ سال ہر ڈاکو ملک کو لوٹے-ہ

ایٹمی دھماکہ کرنے کا اعزاز بھی اللہ نے نوازشریف کو دیا
نیچے دو منٹ کا ویڈیو ہے اسے دیکھ لیں- ڈاکٹر عبدالقدیر اور سابقہ وزیر خارجہ گوھر ایوب دونوں کا بیان ہے کہ نواز شریف ایٹمی دھماکہ نہیں کرنا چاہتا تھا اور اس نے ڈاکٹر عبدالقدیر، گوھر ایوب اور عوام کے سخت دباؤ کے تحت یہ دھماکہ کیا- واضح رہے کہ ضیاء الحق نے اپنی زندگی میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنا دیا تھا لیکن اس بات کو دنیا سے خفیہ رکھا-ہ
پاکستان میں تمام انفسٹرکچر کا اعزاز بھی نواز شریف کو ملا

دنیا بھر میں جو کرپٹ حکمران ہوتے ہیں وہ بڑے بڑےپراجیکٹ اپنا کمیشن یا رشوت وصول کرنے کے لئے شروع کے جاتے ہیں، نواز ڈاکو نے بھی یہی کیا کئی غیر ضروری پروجیکٹ صرف کمیشن کی خاطر شروع کئے-ہ

ملک کو لوڈشیڈنگ سے نجات نواز شریف نے دی
پاور پروجیکٹ شروع کرنا کوئی کارنامہ نہیں، کم قیمت پاور جنریشن اصل کامیابی ہے - نواز ڈاکو نے ہائیڈرو پاور جینریشن پر کوئی توجہ نہ دی، نندی پراجیکٹ اسکنڈل اور قطر سے دگنی قیمت کا ایل پی جی کا کنٹریکٹ اسی ڈاکو کی حکومت میں ہوا-ہ
 
Jarrah

Voter (50+ posts)
Dear: I don't believe in whatever is written about him anywhere. I worked with him closely so I know the man personally..... he was a true Muslim, a patriotic Pakistani and a a great soldier. That is enough for me to know about him and nothing on earth can change my opinion about him. Whatever people say about him I don't care. Additionally, I'm NOT looking forward to discuss and judge him, its just a waste of time.

May Allah grant him highest rewards in Jannah. Aameen.
جنت ربوے والی
????
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
Soviets were never a threat to Pakistan. They were dragged into Afghanistan unwillingly (I have read the inside details of Soviet Union and why they went to Afghanistan). With this Id its with sheer ignorance of historical facts that one would say "Zia saved Pakistan from Russia". In reality he made it worse by funneling Jihadis into Afghanistan.

A war that would have been resolved in a few months was dragged on for a decade. Destroying not only Afghanistan, but also Pakistan and the Soviet Union in the process, only winners being West, United States and Saudi Arabia.

Soviet Union was not a threat to Muslim countries. Infact they helped Arabs everytime during its wars with Israel. In Afghanistan, the Soviets were forced to intervene due to the Assassination of Afghan President. They would have resolved the issue in weeks and left, but Zia made it worse by funneling terrorists into the country.

I do not favor Zia in any manner. However, I recognize that he was a successful general who successfully thwarted Russian threat, without bringing the war inside Pak soils (unlike musharraf) - --that was the aim and strategy of many of his internal opponents (but not of PPP or Bhutto, rather Bhutto would had done no different to what Zia did.
Wrong or right - both Bhutto and Zia were patriot to the core -- which is hard to say about several politicians. There is a long list of allegation against Zia which is factually wrong -- Some "intellectual" have tendency to write pak history through the prism of Zia -- which is simply laziness.
PPP was against Zia and rightly so, but hardcore leftists and communists were certain that a war (within a decade or so) between PA and Russia and revolution were imminent. and the final obstacle to revolution was Army . Much of anti-zia literature was produced as a part of that war or under those sentiments..
 
hqdefault.jpg