Which country are you accessing from ?Not Available.
.
کون سی موٹر وے ہے ؟؟؟
کوئی بھائی گوگل میپ کا لنک پوسٹ کر سکتا ہے.
مہربانی
.
"کیا معلوم "کیا معلوم موٹر وے پولیس والوں نے خود ہی خاتون کے فون کرنے کے کچھ دیر بعد سول کپڑوں میں وہاں پہنچ کر معصوم خاتون کی عصمت دری کی ہو یا اپنے عیاش دوستوں کو خاتون کے فون پر بتائی ہوئی جگہ کا ایڈریس دے کر بھیج دیا ہو گا کہ جاؤ ساتھ والے جنگل میں لے جا کر بے فکری سے کاروائی ڈالو ،خاتون اکیلی ہے، گاڑی میں پٹرول بھی نہیں اور رات کے ڈھائی بجے ہیں ، سنسان جگہ پر کسی کو خبر نہیں ہو سکتی نہ ہی خاتوں بھاگ کر کہیں جا سکتی ہے، اس سے پہلے فون پر خاتون کو ویسے ہی ٹرخادیا ہو گا کہ یہ علاقہ ہماری زون میں نہیں اس لئے ہم مدد کو نہیں آ سکتے ، آج کل خطرناک بھیڑئے انسانی روپ میں ہر جگہ ہر گلی میں دندناتے پھر رہے ہیں اس لئے سب کو بہت سخت احتیاط کی ضرورت ہے
How could he respond unless he had some weapon?کھوتی کے بچے اس وقت تیری ڈیش پھٹ گئی تھی ڈر سے اب تو ل*ڈ واسطے ٹی وی پہ آ کے سٹوری سنا رہا۔۔۔ چ سالا
یہ کوئی نیا روڈ ہے شاید رنگ روڈ جو ڈیفینس سے کہیں نکلتا ہے اور لاہور سیالکوٹ موٹروے سے ملتا ہے وہاں سے پھر کوئی انٹر چینج ہو گیا ایم ٹو کے لئیے
لیکن یہ واقعہ لاہور سے زیادہ دور نہی ہوا۔۔ ایک بات سمجھ نہی آ رہی کہ خاتون لو فیول کے ساتھ پٹرول ڈلوائے بغیر کیوں رنگ روڈ پہ چڑھ گئی۔۔۔
Do you want to say that someone stole fuel from the car before departure while it was parked somewhere in Lahore?صحافی فریحہ کا کہنا ہے کہ حیرت کی بات پیٹرول کا ختم ہونا ہے ..فیملی جھگڑا لگتا ہے ..ورنہ دیکھتے ہی خاتوں پر تشدد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے
Do you want to say that someone stole fuel from the car before departure while it was parked somewhere in Lahore?
In my view the reason for their beating of woman was that she was resisting robbery. They raped her after loot.
ظاہر ہے کوئی پیٹرول تو چوری کرنے سے رہا ..ایک گمان کیا ہے ..جو غلط بھی ہو سکتا ہے ..فرض کریں وہ لوگ شامل ہوں جن کے ہاں ٹہری تھی ..انہوں نے ہی پیٹرول بھروا کر دیا ہو ..جیسا کے ہمارے ہاں اکثر خواتین خود پیٹرول بھروانے سے کتراتی ہیں .فریحہ کا بیان پڑھ کر ہی ایسا دماغ میں آیا ہے .والله عالم
.اسی فورم پر تفصیل موجود ہے ..
صحافی فریحہ کا کہنا ہے کہ حیرت کی بات پیٹرول کا ختم ہونا ہے ..فیملی جھگڑا لگتا ہے ..ورنہ دیکھتے ہی خاتوں پر تشدد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|