Altaf crys and JI speak against this evil system. But they dont want to do anything about it. Rather they want to protect this evil system.
Go Nawaz Go
یہ جتنے بھی لوگ بیٹھے ہیں یہ سب کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن ، اسٹیل ملز، مشین ٹول ، کے ڈی اے ، کراچی تعلیمی بورڈ ، کے پی ٹی ، کسٹم وغیرہ میں ایم کیو ایم کے کوٹے پر بھرتی کیے ہوۓ لوگ ہیں
ان کی مجال نہیں کے اتنے کامیڈی شو میں ذرا سا بھی مسکرا سکیں
ان کی ہمت کو سلام
ان سب کا کانوں کو چیک کرنا چاہے کہیں یہ لوگ کان میں روئی لگا کر تو نہیں بیٹھے