Corrupt judicial system of Pakistan

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
5B093E1E-6D20-4F35-BD86-3A0E70FA395B.jpeg

وکیلوں کی جعلی ڈگریاں سامنے لانے والی خاتون وکیل گرفتار کیوں؟
پاکستان کی سپریم کورٹ نے لاہور میں وکیلوں کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کو سامنے لانے اور درخواست گزار بننے والے وکلا پر دہشت گردی کے مقدمے اور گرفتاری پر پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل کو عدالت کی معاونت کرنے کی ہدایت جبکہ بارکونسل سے وضاحت طلب کی ہے۔

منگل کو سپریم کورٹ میں لیگل ایجوکیشن کے مقدمے میں دیے گئے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور کی خاتون وکیل نسرین مجید جنہوں نے وکلا کی جعلی ڈگری کے خلاف آواز اٹھائی ان پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا گیا ہے۔

عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کے اندر موجود طاقتور مافیا نے پہلے نوجوان وکلا کو بار کونسل بلایا اور پھر ان پر تشدد کا نشانہ کیا اور بعد میں ان پر دہشت گردی کا پرچہ کروا دیا۔

‏آج کی سماعت کے بارے میں ظفر کلانوری ایڈووکیٹ نے پاکستان ٹوئنٹی فور کو تفصیلات بتائیں۔ ویڈیو رپورٹ

Last edited by a moderator:

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
wooow pori ki pori dal kali hai.. khan sab is judiciary mafa ke against jihad karo.. isi judiciary ne nawaz zardari ko free hand diya ta..
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Such a judicial system is a blessing for all criminals.. They are not scared of doing corruption and illegal deals because of these courts
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
The core issue, starting from a home to an institution to a state level. A malfunctioning judicial system, like ours, is destined to lawlessness and lots of other issues.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
5B093E1E-6D20-4F35-BD86-3A0E70FA395B.jpeg

وکیلوں کی جعلی ڈگریاں سامنے لانے والی خاتون وکیل گرفتار کیوں؟
پاکستان کی سپریم کورٹ نے لاہور میں وکیلوں کی جعلی ڈگریوں کے معاملے کو سامنے لانے اور درخواست گزار بننے والے وکلا پر دہشت گردی کے مقدمے اور گرفتاری پر پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل کو عدالت کی معاونت کرنے کی ہدایت جبکہ بارکونسل سے وضاحت طلب کی ہے۔

منگل کو سپریم کورٹ میں لیگل ایجوکیشن کے مقدمے میں دیے گئے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور کی خاتون وکیل نسرین مجید جنہوں نے وکلا کی جعلی ڈگری کے خلاف آواز اٹھائی ان پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا گیا ہے۔

عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کے اندر موجود طاقتور مافیا نے پہلے نوجوان وکلا کو بار کونسل بلایا اور پھر ان پر تشدد کا نشانہ کیا اور بعد میں ان پر دہشت گردی کا پرچہ کروا دیا۔

‏آج کی سماعت کے بارے میں ظفر کلانوری ایڈووکیٹ نے پاکستان ٹوئنٹی فور کو تفصیلات بتائیں۔ ویڈیو رپورٹ

Agar ye khabar aur tasweer sahi hai tu is na insaafi ka ilzaam hukumat e waqt pay jata hai, aur is khatoon ke haq may awaz na uthanay ki saza muri qaum ko milay gi, khususan sarbarahane waqt ko. Ye nizam hai ALLAH ka aur ALLAH ka koi wada ghalat nahi.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Get rid of this British made judicial system and design your own sharia based system.