کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں صبح سے ہی زبردست تیزی۔۔ 100 انڈیکس 36000 کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔۔ سٹاک ایکسچینج 8 ماہ کی بلندترین سطح پر واپس آگئی
اس وقت کاروباری انڈیکس 36705 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے اور اب تک 723 پوائنٹس کا اضافہ ہورہا ہے۔ اگر کاروباری دن ختم ہونے تک کسی قسم کی گراوٹ نہ آئی تو ہوسکتا ہے کہ 37000 کی نفسیاتی سطح بھی عبور کرلے