Eyeaan
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کي حکومت خود مافيا بن چکي ہے وہي لوگ بيٹھے ہيں جو ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہيں ذرا حکومت رخصت ہونے ديں يہي شيخ رشيد کسي نئے آقا کي خوشامد کررہا ہوگا
خود کو دن رات نفرت ابگیز قصے کہانیاں ، جھوٹے افسانے سنا کر آپ کا اپنا ایمان تو اس بات پر ہو سکتا ہے مگر نہ تو حقیقت بدل سکتی ہے اور نہ ہی لوگ آپ کی باتوں میں آ سکتے ہیں ۔۔ بہر حال کوشش کرتے رہیے ۔
مگر خیال رہے صورت پی پی والوں جیسی نہ ہو جائے جنہوں نے دہائیوں اتنا جھوٹ بولا ہے، افسانہ تراشی کی ہے کہ اب وہ خود ساختہ دنیا سے باہر نکلنے کے قابل نہیں رہے ۔۔۔۔۔
مگر خیال رہے صورت پی پی والوں جیسی نہ ہو جائے جنہوں نے دہائیوں اتنا جھوٹ بولا ہے، افسانہ تراشی کی ہے کہ اب وہ خود ساختہ دنیا سے باہر نکلنے کے قابل نہیں رہے ۔۔۔۔۔